عرفان سعید
محفلین
آپ مصر ہیں تو کچھ بددعائیں دے دیتے ہیں!سائنس پر مبنی دھاگے کا بھی بالآخر دعائیہ کلمات پر اختتام
آپ مصر ہیں تو کچھ بددعائیں دے دیتے ہیں!سائنس پر مبنی دھاگے کا بھی بالآخر دعائیہ کلمات پر اختتام
ہماری تو بس اتنی سی حقیرانہ درخواست ہے کہ آپ اپنے گمان پہ اکیلے میں بیٹھ کر غور ضرور کریں۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔بہت خوب۔ اس بحث میں آپ کے منفی کردار کا آئینہ بھی دکھانا باقی رہا، اور ڈُگڈُگی پر تالیاں بجانے والوں کا ذکر بھی۔
مسئلہ گواہی کا ہوتا تو پوری ہی لیتے۔چلیں آدھی میری بھی لے لیں!
آمینہماری تو بس اتنی سی حقیرانہ درخواست ہے کہ آپ اپنے گمان پہ اکیلے میں بیٹھ کر غور ضرور کریں۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
دعا نجانے کب قبول ہوتی ہے، نہیں معلوم، حالات بدستور ویسے ہی معلوم پڑتے ہیں، شاید اگر انسان خود ہدایت کا طالب نہ ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا۔