میں ڈبل فیڈاپ ہو چکا باجو
عبداللہ آجاؤ آپکے لئے ڈھونڈ لی گئی ہے ۔
میں ڈبل فیڈاپ ہو چکا باجو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائیو کسی کی شادی کی تاریخ ابھی مقرر ہوئی یا نہیں
کچھ کر لو جوانو اٹھتی جوانیاں ہیں
باجو کرادو شادی سب جوانوں کی بڑی دعائیں ملیں گی آپ کو
نیا جال ۔ پُرانے شکاری؟
وہ ایک ضرب المثل ہے نا
بخشو بی بلی ، چوہا لنڈورا ہی بھلا۔۔۔۔۔
کچھ سیانے پرندے جال بھی لے اڑتے ہیں باجو
ویسے شادی کے فائدوں میں ایک قید ہونا بھی ہے نا؟
سلام ،، ان سب کی فکر نا کریں موجو بھیا یہ کہیں نا کہیں کچھ کرہی لیں گے جب کرنی ہوگی
آپ اپنی سنائیے ۔ کہاں تک پہنچے ہیں ؟
یہ تو اب
آپ شادی کرو گے تو معلوم پڑے گا کہ کیا کیا فائدے میںآتا ہے :،اسکے علاوہ بھی کئی بہت سے فائدے ہیں ،
ویسے شادی کے فائدوں میں ایک قید ہونا بھی ہے نا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ابھی تک تو اسلام آباد ہی پہنچا ہوں آگے جہاں اللہ رب العزت لے جائیں
مثلا جی کون کون سے۔۔۔۔۔۔۔! ذرا ہم بھی تو دیکھیں شاید ہمارا بھی ارادہ بن جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شادی کرو گے تو معلوم پڑے گا کہ کیا کیا فائدے میںآتا ہے :،اسکے علاوہ بھی کئی بہت سے فائدے ہیں ،