نہیں ویسے میں چند ممبران سے مذاق نہیں کررہی جناب ۔ ۔ کچھ ایسے بھی ہیں جنکے لئے میں نے بلکل اِک دم سئیریس ہوکے رشتے تلاشنے کی ذمہ داری اپنے سر لے رکھی ہے ۔
اوہؤ آپ نے اس تھریڈ کا پارٹ ٹو کھول لیا ۔۔ پہلے والے کو ہی چلنے دیتے سب امیدوار بچارے اُسی میں تو ہیں ،، سب کی تصویریں ، کوائف اسی میں تھے ۔ اب میں کہاں مڑُ کر پیچھے دیکھنے والی ہوں
![]()
خیر ،،
اب میں بور ہوگئی ہوں ان رشتوں سےاب یہ کام آپ کروائیے ،،
میں کچھ نئا سوچتی ہوں![]()
اب اس تھریڈ میں مزہ نہیں ۔۔ بہت رشتے کروادئیے میں نے
اب کوئی اور سنبھالے ۔![]()
اور ان میں سے ایک میں بھی ہوں بجو کا لاڈلا![]()
باجو ابھی قصہ ختم نہ کریں، ابھی تو زین کےلیے بھی رشتہ ڈھونڈنا ہے۔
زین کے تو ابھی بہت وقت ہے ، زین سے پہلے عبداللہ کا کچھ کرنا پڑے گا ،
تم اس دھاگے میںکیا کررہی ہو![]()
![]()
باجو نے تو قصہ ہی مکا دیا![]()
زین ابھی بچہ ہے اور مزید دس سال تک "بچنا" ہی رہنا چاہتا ہےباجو ابھی قصہ ختم نہ کریں، ابھی تو زین کےلیے بھی رشتہ ڈھونڈنا ہے۔
جی ، بجا فرمایازین کے تو ابھی بہت وقت ہے ، زین سے پہلے عبداللہ کا کچھ کرنا پڑے گا ،
کچھ کر ہی دیں![]()
میں نے اپنے رشتے کی درخواست واپس لی![]()
اس کو پیچ کر میں پیپسی پی لوں گا
بلکل آپ تو لاڈلے ہی ہو اس میں کیا شک ہے ۔ سب سے پہلے میں نے آپکا ہی کام تمام کروایا تھا ناں ، یہ الگ بات آپ دونوں کی بنی ہی نہیں ۔۔اور بننے سے پہلے ہی بگڑ گئی تھی ۔
![]()
اور کیا اس کے بدلے عربی شیخ مرسڈیز دے گا کیااس سے جتنی جلدی جان چھوٹے گی اتنا اچھا ہے۔کوئی اور پیش کی جائے
![]()