پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

عسکری

معطل
اب اور کدھر سے پیئش کروں ۔ اسی سے کرو ، ورنہ نا کرو ،،

doll.gif


اتنی محنت کرکے یہ ڈھونڈا ہے ۔ اور آپ کبھی پیپسی پیتے ہو تو کبھی عربی شیخوں سے ڈیلِ طے کرتے ہو :idontknow:

اور کیا اس کو ہنی مون پر لے جاؤں جیسا اس کا منہ ہے اسے تو میں روم میں بھی نہیں رکھ سکتا میں نے اسے رات دیکھ لیا تو ہارٹ فیل ہو جائے گا میرا:idontknow:
 

dxbgraphics

محفلین
باجو میرے لئے تو اپنے جیسی خوبصورت لڑکی دیکھیں۔ لیکن جلدی میرے فارم کو آپ کی ٹیبل پر مہینوں ہوگئے ہیں ۔ یا تب ڈھونڈیں گی جب میرا بیٹا چھ سے سولہ سال کا ہوجائے گا۔
 

زین

لائبریرین
کوئٹہ والے تو اسے دیکھ کر بے ہوش ہوجائیں گے ۔

ویسے مجھے یہ خواجہ سرا لگتی ہے :rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
کس کی شادی کیسی شادی میں نے تو عمر بھر کنوارہ رہنے کی قسم کھائی تھی حج کے دوران
 
Top