ظہور احمد سولنگی
محفلین
ان کا مستقبل تابناک بنانا ہے خاک کیسے ہوگا۔یہ تو شادی شدہ حضرات سب امیدواروں کے ارادے خاک میں ملانے پہنچ گئے یہاں ۔۔۔۔
ان کا مستقبل تابناک بنانا ہے خاک کیسے ہوگا۔یہ تو شادی شدہ حضرات سب امیدواروں کے ارادے خاک میں ملانے پہنچ گئے یہاں ۔۔۔۔
تاج محل تو بنوا دوں وہ مرنے کا نام تو لے
لو عبداللہ تمہارا تو کام ہو گیا اب رہ گیا میں میرا دیکھو کب نمبر آتا ہے ؟
مع السلام
ایسی تو کوئی بات نہیں ہے ۔ پاکستان رشتوں پر اعتراض تو کوئی نہیں ہے لیکن آپ خود سوچیں کہ بندہ جب قربان ہو رہا ہے تو تھوڑا سا ٹیسٹ یعنی منہ کا زائقہ تو بدلا ہوا ہو تو بہتر ہے۔
باقی آپ میری بات سمجھ گئی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پاکستانی ہی ڈھونڈنا ہے تو بہتر سا بتا دو کوئی
جی میری آج بھی اچھی خاصی لڑائ ہوئ ہے اس گھٹیا دکاندار سے آپ کو کل کہنے کی ضرورت نہیں پیش آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے عبداللہ والے کام کا کیا بنا ؟
مع السلام
ا
باجو ۔۔۔۔ شادی کے بعد لڑکی کو اپنے ساتھ رکھوں گا
اگر آپ ملک کا پوچھ رہی ہیں تو جہاں کا پرمیننٹ ریزیڈینس مل گیا وہیں رکھوں گا فلحال تو ڈیسٹینیشن آسٹریلیا کا سوچ رہا ہوں، انگلینڈ بھی ہوسکتا ہے ،، کوشش انگلش کنٹری کی ہی ہوگی۔۔۔ یعنی پاکستان از لاسٹ پریاریٹی
لڑکی اچھی ہو، ، ، جو مکان کو گھر بنادے ،، لیکن ایسا بار بار کرنے پر قادر ہو کیوں کہ کرائے کا گھر تو تبدیل ہوتا رہتا ہے،،
اب شروع ہوا انتظار،، یہ کب ختم ہوگا۔۔
ابھی تک کسی نے یہ گانا نہیں گایا۔
شکوہ نہیں کسی سے
کسی سے گلہ نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو
ہم کو ملا نہیں
تو تم گا لو ناں یہ گانا
امامہ کی تو موجیں ہی موجیں دو دو امیاں مل جایں گی اُسے
ّ
کسی ایک کا رشتہ ہوا بھی یا خیالی پلاؤ پک رہا ہے؟
کتنے رشتے ہو گئے ہیں اب تک؟
باجو، آبی ٹوکول کو کہاں غائب کر دیا ہے رشتے کی آڑ میں ---؟؟وہ تو اس دن کے بعد نظر ہی نہیں آ رہے۔۔
یہ تو شادی شدہ حضرات سب امیدواروں کے ارادے خاک میں ملانے پہنچ گئے یہاں ۔۔۔۔
بوچھی ایک رشتہ میں بھی لائی ہوں آپ کے لیے
باجو کے لئے ۔۔۔۔۔۔ باجو رشتے کروا رہی ہیں ۔۔۔۔ اور آپ ان کے لئے لائی ہیں ۔۔۔
آپ کام شروع کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے ہم آپکے لئے یہاں کی برٹش سیٹزن لڑکی ڈھونڈتے ہیں
مگر ذہن میں رکھئیے گا یہاں شادیاں کرنا آسان کام نہیں ہوتا ذرا سی شوہر کی طرف سے کوئی
پرابلم ہوئی تو بیوی ہوش ٹھکانے لگوا دیا کرتیں ہیں فخر ،۔
مگر میرا اپنا رائے ہے اگر شادی کی جائے کسی بھی ، گوری کالی ایئشن برٹش سے تو بندہ بلکل مخلص ہوکر بن کر ساری زندگی گزار دے ۔
اسلئے ہمارے پاکستانی بھائیوں کو ذہن میں یہ بات رکھنی چاہئیے کہ ہم باہر کی لڑکی سے شادی کرنے جارہے ہیں اور ہمیں اپنی سوچ بدل کر ، اسکے ساتھ قدم ملاکر چلنا ہے
ورنہ دوسری صورت میں پاکستان کی لڑکی ٹھیک رہتی ہے ۔
آپکے لئے ہم ڈھونڈتے ہیں آگے آپکا اپنا ذمہ ۔۔