پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آبی ٹوکول

محفلین
اب آتے ہیں ٹاپک کی طرف تو بوچھی آپ جنکی دوسری شادی کرا رہی ہیں انکی طرف سے تو آپ کو دعا مل جائے مگر ہو سکتا ہے کہ انکی پہلی والی کی طرف سے آپ کو بددعائیں ملیں اس لیے ذرا بچ کر۔

دوسری شادی کرنے والوں کے لیے تو میں کہونگی کہ نہیںںںںںںںں یہ شادی نہیں ہو سکتی خاص کر آبی کو اور آبی امامہ کا کیا ہو گا؟؟؟
امامہ کی تو موجیں ہی موجیں دو دو امیاں مل جایں گی اُسے :grin:


ّ
 

ملائکہ

محفلین
عبداللہ کی تصویر دیکھ کر میں بھی گرائیں کی طرح کہونگی کہ پپو لگ رہے ہو عبداللہ ۔آپکی تصاویر دیکھ کر رشتے کی آفر شاید ہی ہو البتہ گود لینے کی آفر ہو سکتی ہے اور پہلی آفر میری طرف سے :rollingonthefloor:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

اب کہ صحیح شرلی چھوڑی ہے تعبیر جی نے:grin:
 

زین

لائبریرین
اچھا اچھا تو اس کا مطلب ہے تمہیں بھی بڑی جلدی ہے :rollingonthefloor:

میں تو ہر جگہ کسی بھی وقت پہنچ سکتا ہوں‌ جاسوسی کرنے :grin:
 

زین

لائبریرین
ہاہاہا کیسے بھگادیا ۔ :grin:

اچھا ، میں نکلتا ہوں یہاں سے ، یہاں ہم چھوٹوں کا کام نہیں‌
 

عسکری

معطل
کیا کرے بے چارہ

اس کا مسئلہ ہے
چپ رہ بھی نہیں سکتے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ۔مجبور ہیں اف اللہ
 

علی ذاکر

محفلین
یہ ٹانکے کیا مطلب؟؟؟آپ کیا پلاسٹک سرجری کروا رہے ہیں؟؟؟

پلاسٹک سرجری تو کروا رہا ہوں تعبیر لیکن اپنی نہیں تصویر کی :grin:!


عبداللہ کی تصویر دیکھ کر میں بھی گرائیں کی طرح کہونگی کہ پپو لگ رہے ہو عبداللہ ۔آپکی تصاویر دیکھ کر رشتے کی آفر شاید ہی ہو البتہ گود لینے کی آفر ہو سکتی ہے اور پہلی آفر میری طرف سے :rollingonthefloor:

پیو :rollingonthefloor:لو عبداللہ شادی کے بغیر ہی پیو بننے کا سرٹیفیکٹ مل گیا:rollingonthefloor:!

مع السلام
 

غازی عثمان

محفلین
ا
لڑکی کو شادی کے بعد کہاں رکھیں گے ۔؟ پہلے یہ بتائیے ۔؟ :battingeyelashes:
پھر ساتھ ہی بتاتے جائیے گا کیسی لڑکی چاہئیے ۔؟ پھر آپ انتظار کریں ۔۔ جب آپکی باری آئے گی تو دیکھتے ہیں آپکے لئے ۔ :battingeyelashes:

باجو ۔۔۔۔ شادی کے بعد لڑکی کو اپنے ساتھ رکھوں گا :blushing::blushing::blushing::blushing::blushing:
اگر آپ ملک کا پوچھ رہی ہیں تو جہاں کا پرمیننٹ ریزیڈینس مل گیا وہیں رکھوں گا فلحال تو ڈیسٹینیشن آسٹریلیا کا سوچ رہا ہوں، انگلینڈ بھی ہوسکتا ہے ،، کوشش انگلش کنٹری کی ہی ہوگی۔۔۔ یعنی پاکستان از لاسٹ پریاریٹی:(:(:(:(:(

لڑکی اچھی ہو، ، ، جو مکان کو گھر بنادے ،، لیکن ایسا بار بار کرنے پر قادر ہو کیوں کہ کرائے کا گھر تو تبدیل ہوتا رہتا ہے،،

اب شروع ہوا انتظار،، :rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes: یہ کب ختم ہوگا۔۔
 

گرائیں

محفلین
دیکھئے کس کی قربانی پہلے ہوتی ہے،

آبی ٹوکول کی یا عبداللہ کی؟

ویسے عبداللہ کو گود لینے کی جو آفرز ملی ہیں اس پر شائد عبداللہ کی " مارکیٹ" ڈاؤن ہو جائے۔۔

:grin:
 

غازی عثمان

محفلین
یہ اس لیے تو نہیں کہہ رہے کہ باجو بھی پاکستان کو سب سے آخر میں رکھتی ہیں؟
ویسے میں تو آپ کو سچا پاکستانی سمجھتی تھی۔:blushing:

ارے مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرے خیالات باجو سے ملتے ہیں ،،
ارے سچا پاکستانی تو ہوں میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top