علی ذاکر
محفلین
یہ یاری ہے اب آپ بھی میرے گلے میں مت ڈالو مرشد میں نا بجاؤں چاہے اس کی شادی 4000 سال تک نا ہو
میں تمہاری نہیں اپنی شادی کی بات کر رہا ہوں !
مع السلام
یہ یاری ہے اب آپ بھی میرے گلے میں مت ڈالو مرشد میں نا بجاؤں چاہے اس کی شادی 4000 سال تک نا ہو
چلیں مجھے بھی اس فورم میں شامل کر لیں۔ اب شادی کے لئے تو کافی لیٹ ہو گیا ہوں۔ لیکن ابھی بھی نہ کی تو جنازہ بھی جائز ہونے سے رہ جائے گا۔

السلام علیکم!
باجو ! آپ اپنی مصروفیات سے فارغ ہوگئی ہونگی خیر خیریت سے تمام کام ہوگئے نا؟
آپ کون ہیں ؟
جو بھی ہیں لگ بیچارے رہے ہیں اس لیے کروا دو پلیز
اخر جنازہ بھی تو جائز کرنا ہے نا انکا
کس کی شادی ہورہی ہے ادھر۔۔۔