اور کیا اتنی چھوٹی سی ایک تصویر ایک سائیڈ سے بھائی کوئی کیسے اس کو دیکھ کر زندگی کا اہم ترین فیصلہ کرے گا؟
ہم دیکھیں گے
السلام علیکم!
بڑی مزے کی درخواست گزار کی ہے کاشفی بھائی نے
بھائی آپ تو بڑے ہی ٹیلنٹڈ آدمی ہو کم از کم 10 شادی شدہ افراد سے مل کر مشورہ کر لو کہ میرے جیسے ادبی اور خوبرو نوجوان کو شادی کرنی چاہیے؟
باجو یہ تعبیر باجی آپ کی نمائندگی کر رہی ہوتی ہیں کہ امیدواران کی؟
باجو جو امیدوار بیٹھ رہے ہیں ان سے دریافت فرمالیں کہ کس کے حق میں دستبردار ہورہے ہیں؟
بجیا یہ لیں ۔۔۔ تھوڑا سا شرارتی ہوں باقی ٹھیک ہوں۔۔۔
وکیل نہیں پر وکیلوں کے ساتھ عمر ضرور گزاری ہے عبداللہ نے !
مع السلام
پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہوگئے
مگر مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ تصویر میں آپ اپنی ہی منگنی ، مہندی کی تقریب میں ہیں
کیوں مجھے لڑکی والوں سے مار پڑوانی ہے ۔ کیوں دوسری تصویر لائی جائے ۔
اندازہ تھوڑا سا اوکے ہے۔۔ یہ میری ہی تصویر ہے۔۔۔لیکن شادی چھوٹی بہن کی تھی۔۔۔۔۔۔
دوسری تصویر حاضر ہے۔۔۔۔۔اُن کی تصویر بھی تو دیکھائیں۔۔۔ ۔
لیکن آپ نے تو اوپر یہ لکھا ہےنہیںیار ابھی شادی نہیںکروں گا پاکستان جا کر کروں گا
مجھے شادی نہیں کرنی
علی نے مجھے کل فون پر اس بارے میں کچھ کہا تھا جو لکھنا جائز نہیں