لیکن آپ نے تو اوپر یہ لکھا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہجی موجو بھیا ، تعبیر ایک ہی وقت دونوں کی نمائندگی کررہی ہیں (کیوں تعبیر ؟ )
جی میں دریافت کرتی ہوں کون کس کے حق میں دستبردار ہونے کو ہے بھی کہ نہیں ؟
آپ تسلی رکھئیے ۔۔
اور سنائیے کیا حال ہیں آپکے ۔ ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللہ رب العزت کا شکر ہے
بارش کے بعد اسلام آباد کا موسم بہتر ہوگیا ہے۔
میرے ایک دوست کے دوست نے شادی دفتر کھولا سب سے پہلا رشتہ ہی تیر بہدف ثابت ہوا وہ ایسے کہ
ایک خاتون آئیں انہوں نے کہا کہ مجھے ایک شریف، خوبصورت، پڑھا لکھا اور برسر روزگار آدمی اپنا جیون ساتھی بنانا ہے
اور میں مطلقہ ہوں دو بچے ہیں اپنا مکان ہے اور مالی پوزیشن مستحکم ہے
صاحب نے ادب سے عرض کیا کہ فدوی کے بارے میںآپ سوچیںکیونکہ آپ کے مطلوبہ معیار پر پورا اترتا ہے
تو
یوں
پہلا ہی رشتہ تیر بہدف ثابت ہوا
سبق: نو نقد نہ تیرہ ادھار
جی موجو بھیا ، مجھے تیر بہدف لفظ کا مطلب نہیں آتا ، میں اب سوچ رہی ہوں کہ اگرتو مطلب یہ ہوا کہ آپکا کام بن چکا ہے تو پھر میں بہت خوش ہوں آپکے لئے اور مزید دعا گو ہوں کہ اور بہتری اور کامیابی ملے آپکو ۔ ۔ ، پھر مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ تیر بہدف '' کیسے یوز ہوا ہے اور اسکا مطلب کیا ہے ۔ مجھے اسکا مطلب سمجھائیے تاکہ میں خوش ہونا چاہوں تو کھل ُ کے خوش ہولوں کہیں ایسا نا ہو میں اپنی طرف سے خوش ہولؤں بعد میں پتا چلے اسکا مطلب تو کچھ اور ہی نکلتا ہے
تشریح کریں اس سارے لکھے ہوئے کی ۔
ورنہ نایاب بھیا ،، آپ ہی بتا دیں
چلو بھئ کسی کا رشتہ اب ہونا چاہیے
جب آپ کی مرضی ہو گی اب میں کیا کر سکتا ہوں