بھئی میرا تو مشورہ ہے سب کنواروں کو خالہ کے لارے میں نہ رہیں انھوں جو بیان دیا ہے وہ بڑا خطرناک ہے ۔ اور آپ دونوں یہیں کوئی فلپینی ، انڈونیشی خاتون دیکھ کرشادی کر لیں ۔ انگلینڈ کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔
وسلام
ہیں یہ دوغلی پالیسی کیوں خالہ ؟ عابد کی بھی تو دوسری کروانے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
لو بھئی عزیزان من میری بھتیجی امامہ کے ابا حضور آپ پھانسی لگنے کی تیاری کرو ۔ اب یہ نہیں پتا کہ یہ کام دوسرے کے آنے سے پہلے ہو گا یا بعد میں ۔ خالہ طے کریں گی حالانکہ بندہ تو پہلی کے بعد ہی لٹک جاتا ہے اور دوسری کے بعد کا ذکر ہی کیا ۔
وسلام
یہ شادی دفتر بند کرو اس کی امید میں میرے بال سفید ہو چکے