پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:idontknow:
:worried: ٹھیک ہے پھر تصویر کھچوا کر آتے ہیں ۔ ویسے تصویر دیکھ کر مشکل ہی کوئی راضی ہو ۔



تو آپ کیا چاہتے ہیں تصویر دیکھے بناِ ہی آپکے لئے رشتہ آجائے۔:battingeyelashes:
ایسے تو کوئی بھی نہیں دے گا رشتہ ، جبتک آپکو دیکھ نا لیا جائے ۔ اب ہوتا ہے کہ نہیں یہ تو نصیب آپکے اپنے ۔۔ قسمت آپکی ۔
 

ماوراء

محفلین
علی میں اگر خود اعتمادی ہوتی تو یہ جادو تعویز کی بات ہی نہ کرتے۔۔!
بہرحال ۔۔باجو کوئی توڑ سوچیں۔۔۔اس جادو کا۔:grin:
 

فخرنوید

محفلین
اگر کسی پر کوئی تعویذ .. دھاگہ ہوا ہے تو جناب میرے پاس ایک علامہ صاحب ہیں جو ہر کام سنوار دیں گے ان کا ہدیہ بس 101 ڈالر ہے. کیونکہ وہ عالمی مارکیٹ کے بندے ہیں اس لئے ڈالر چلتا ہے.اگر کسی نے لوکل توڑ کروانا ہے تو صرف 101 روپے درکار ہو نگے. اور وقت ایک ہفتہ
 

عسکری

معطل
اس میں اتنا لوٹ پوٹ ہونے والی کون سی بات ہے ہمیشہ خوبصورت نوجووانوں پر لوگ تعویز کروادیتے ہیں اب آپ دونوں پر نہیں ہوئے تو میں کیا کر سکتا ہوں !

مع السلام

اس صدی کا سب سے بڑا فراڈ ایک تو نوجوان اور اوپر سے خوبصورت بھی ہے علی جی کر لو گل اب ہمیں تو جنگلوں کی طرف نکل جانا چاہیے یا علی کی تصویریں یہاں لگا دینا چاہیے علی تمھارے وقت کے آدمی تو اب مسجدوں میں اللہ اللہ کرتے ہیں او پنشن لے کر کھاتے ہیں:laughing:
 

dxbgraphics

محفلین
اوکے نو پرابلم ،

مگر پہلے یہ بتاؤ پہلی والی کا کیا بنا ؟ جو پہلی کے ہوتے ہوئے دوسری لاتے ہیں میرا بس چلے تو اُنکو میں کھڑے کھڑے پھانسی پے لٹکا دوں :chatterbox:

میڈیسن کی طرح اس فورم کے باہر ایک سائن بورڈ چسپاں کرنے والا ہوں۔درج ذیل مضمون کے ساتھ
انتباہ۔ دوسری شادی والوں کو بوچھی باجی کی پکڑ سے دور رکھیں۔
 

عسکری

معطل
ہاں باجو بے وفائی کر کے دوسری کرنے والے تیسری چوتھی بھی کر سکتے ہیں مجھے بھی دوسری شادی سے نفرت ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دوسری شادی تو تب کرو گے ناں جب پہلی ہو جائے گی۔

اچھا اب نئے دھاگے میں جا کر پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی کی بات کرو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top