پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
یہاں ہمیں پاکستانی لڑکوں ، مردوں کے رشتے چاہئیے :battingeyelashes:
دوسری شادی کے لئے بھی آسکتے ہیں ۔
ہر طرح کے رشتے موجود ہیں ۔۔

آبی ٹو آجاؤ ۔۔ پہلےآؤ ۔۔پہلے پاؤ ۔۔۔


اپنی تصویر یہاں آکر دے جاؤ لگا جاؤ ۔۔ ۔ تعلیم ۔۔ عمر ۔۔۔
عادتیں برُی اور اچھی سب شئیر کرو :battingeyelashes:

باقی بعد میں ۔۔ساتھ ساتھ پوچھتی رہوں گی ۔

میں اک دم سنجیدہ ہوں رشتوں کو لے کر :battingeyelashes:
اسلئے اب مجھے سئیریس ہوکر ہی سب کچھ بتانا
ورنہ آنٹی ناراض ہوجائے گیں مجھ سے ۔ :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
نایاب بھیا آپ بھی آجائیے :battingeyelashes: امین ص کی تصویر بھی لے آئیے ۔۔امید تو نہیں ہے مگر کیا پتا :chatterbox: کام بن ہی جائے ۔
 

عسکری

معطل
کیا میں اپنا دماغ تبدیل کر دوں شادئ کے بارے میں آپ تو مجھے جانتی ہو اور فوٹو بہت سارے دیکھے ہیں پھر کیا خیال ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
کرلو ۔۔۔ کرلو ۔۔۔ دماغ چینج کرلو ۔۔باقی کا خود بخود چینج ہوجائے گا :grin: شادی کے ساتھ ساتھ یو ۔ کے نیشنلیٹی شادی کی بیسَ پے تین ، چار سال میں مل جائے گی ۔۔ پھر چار ، پانچ سال ہی تو صرف ہیں جبتک بیوی کا غلام بن کر رہنا پڑتا ہے ۔ بعد میں تو پھر برٹش سیٹیزن ہی کہلاؤ گے ناں ۔۔ تو سودا براَ ُ نہیں ۔۔:battingeyelashes:
 

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم باجی یہ لو میری ایک نہیں دو دو تین تصویریں دیکھو پلیز میرا رشتہ ضرور کروانا ۔ ۔ ۔ باقی عادتیں میں نہایت ہی شریف النفس انسان ہوں سگریٹ بالکل نہیں پیتا الکحل کو آج تک چھوا نہیں میوزک سن لیتا ہوں فلموں کا زیادہ شوق نہیں آواز اچھی ہے خود بھی اچھا گا لیتا ہوں نئی دلہن کو خوب سناؤں گا۔ ۔۔ باقی آپ تو مجھے جانتی ہی ہیں ۔ ۔ ۔۔


0001-1.jpg


Imagen011-1.jpg



Dibujo-5.jpg


اب اتنی تصویریں لگا دیں ہیں اب تو رشتہ پکا سمجھوں ناںںںںںںںںںںںںں
 

عسکری

معطل
ہم بول بول کے تھک گئے تو نہیں بھیجی تصویر اب ہر کوئی لگائے گا اور میں سیو کرتا رہوں گا
 

عسکری

معطل
کرلو ۔۔۔ کرلو ۔۔۔ دماغ چینج کرلو ۔۔باقی کا خود بخود چینج ہوجائے گا :grin: شادی کے ساتھ ساتھ یو ۔ کے نیشنلیٹی شادی کی بیسَ پے تین ، چار سال میں مل جائے گی ۔۔ پھر چار ، پانچ سال ہی تو صرف ہیں جبتک بیوی کا غلام بن کر رہنا پڑتا ہے ۔ بعد میں تو پھر برٹش سیٹیزن ہی کہلاؤ گے ناں ۔۔ تو سودا براَ ُ نہیں ۔۔:battingeyelashes:

نہیں کری مجھے نا شادی نا نیشنیلٹی چینج میں پاکستانی ہوں اور پاکستانی مروں گا اگر دلہن سعودی آ کر رہے تو سوچا جا سکتا ہے ورنہ نہیں۔میں در رسول چھوڑ کر کہین نہیں جا رہا۔:tongue:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم باجی یہ لو میری ایک نہیں دو دو تین تصویریں دیکھو پلیز میرا رشتہ ضرور کروانا ۔ ۔ ۔ باقی عادتیں میں نہایت ہی شریف النفس انسان ہوں سگریٹ بالکل نہیں پیتا الکحل کو آج تک چھوا نہیں میوزک سن لیتا ہوں فلموں کا زیادہ شوق نہیں آواز اچھی ہے خود بھی اچھا گا لیتا ہوں نئی دلہن کو خوب سناؤں گا۔ ۔۔ باقی آپ تو مجھے جانتی ہی ہیں ۔ ۔ ۔۔


0001-1.jpg


Imagen011-1.jpg



Dibujo-5.jpg


اب اتنی تصویریں لگا دیں ہیں اب تو رشتہ پکا سمجھوں ناںںںںںںںںںںںںں



واہ ۔۔ زبردست ۔۔۔نائس لُک ۔۔۔:party:
اچھے لگ رہے ہو ویل ڈریسڈ، جو بندہ اپنے آپکو نیٹ کلین اور اچھے لباس میں خود کو رکھے مجھے بہت پسند ہے یہ عادت :battingeyelashes: ۔۔جو کہ بہت کم مردوں کی عادت ہوتی ہے صاف ستھرا لباس پہننے کی
سو آپ اس میں پاس ہوئے ۔۔۔۔ شراب نہیں پیتے یہ تو اور بھی ذبردست ہے :party:
ورنہ جو شراب پیتا ہے وہ مسلمان نہیں ۔۔ ۔ ۔ گڈُ :battingeyelashes:
باقی کی عادتیں بھی بتاؤ ۔۔ غصہ ؟ کتنا آتا ہےے؟ جذباتی ہو کہ نہیں ۔؟ اور کوئی برُی عادت تو نہیں ؟ :chatterbox:

ایجوکیشن ۔؟ عمر ؟ وغیرہ وغیرہ :party: تاکے پتا تو چلے نا ۔ باقی بیک گراؤنڈ تو میں وہ تو جانتی ہی ہوں
مگر پھر بھی کچھ رہ گیا ہو تو بتا ڈالو ۔۔۔
chips.gif
 

تیشہ

محفلین
نہیں کری مجھے نا شادی نا نیشنیلٹی چینج میں پاکستانی ہوں اور پاکستانی مروں گا اگر دلہن سعودی آ کر رہے تو سوچا جا سکتا ہے ورنہ نہیں۔میں در رسول چھوڑ کر کہین نہیں جا رہا۔:tongue:




نو پرابلم ۔۔۔ میرے پاس پاکستانی میں رہنے والیاں کے بھی رشتے ہیں آپ ایسا کرو پاکستان سے بیاہ کر لے آؤ اپنے ساتھ در رسول ۔۔۔ :battingeyelashes:
ٹھیک ۔؟
 

آبی ٹوکول

محفلین
باقی کی عادتیں بھی بتاؤ ۔۔ غصہ ؟ کتنا آتا ہےے؟ جذباتی ہو کہ نہیں ۔؟ اور کوئی برُی عادت تو نہیں ؟ :chatterbox:
غصہ تو قبلہ والد صاحب علیہ رحمہ کی طرف سے وراثت میں ملا ہے مگر کمال کی بات یہ ہے کہ امی جان کی طرف سے کمال ضبط بھی عطا ہوا ہے :battingeyelashes: ۔ ۔جزبات کہ سوا بھی کوئی زندگی ہے سو جزباتی تو بہت ہوں مگر کبھی جزبات کی رو میں بہہ کر کوئی غلط فیصلہ نہیں کرتا:cool: ۔ ۔ ۔کوئی خاص بری عادت نہیں فریق مخالف ہی صحیح بتا سکتا ہے اس باب میں:rolleyes: ۔
۔ ۔
ایجوکیشن ۔؟ عمر ؟ وغیرہ وغیرہ :party: تاکے پتا تو چلے نا ۔ باقی بیک گراؤنڈ تو میں وہ تو جانتی ہی ہوں
مگر پھر بھی کچھ رہ گیا ہو تو بتا ڈالو ۔۔۔
تعلیم واجبی سی یعنی ایف اے (درس نظامی ) :nailbiting: عمر کاغذوں میں تو شاید 31 ہے مگر حقیقتا 28 کا ہوں :blushing: باقی جو جو پوچھنا ہے جلدی جلدی پوچھیئے اور میرا چھیتی چھیتی ویاہ کروایئے انگلینڈ میں وی انگلینڈ جاساں :grin:
 

فہیم

لائبریرین
:eek:
یہ کیا کررہی ہیں باجو۔
آپ نے یہ شادی رام گھر جوڑے والا کام کب سے شروع کردیا:confused:
:rollingonthefloor:
 

تیشہ

محفلین
غصہ تو قبلہ والد صاحب علیہ رحمہ کی طرف سے وراثت میں ملا ہے مگر کمال کی بات یہ ہے کہ امی جان کی طرف سے کمال ضبط بھی عطا ہوا ہے :battingeyelashes: ۔ ۔جزبات کہ سوا بھی کوئی زندگی ہے سو جزباتی تو بہت ہوں مگر کبھی جزبات کی رو میں بہہ کر کوئی غلط فیصلہ نہیں کرتا:cool: ۔ ۔ ۔کوئی خاص بری عادت نہیں فریق مخالف ہی صحیح بتا سکتا ہے اس باب میں:rolleyes: ۔
تعلیم واجبی سی یعنی ایف اے (درس نظامی ) :nailbiting: عمر کاغذوں میں تو شاید 31 ہے مگر حقیقتا 28 کا ہوں :blushing: باقی جو جو پوچھنا ہے جلدی جلدی پوچھیئے اور میرا چھیتی چھیتی ویاہ کروایئے انگلینڈ میں وی انگلینڈ جاساں :grin:




گُڈ :battingeyelashes:

اب یہ بتاؤ لڑکی کیسی چاہئیے ؟ عمر کتنی ہو ۔؟ رنگ کیسا ہو۔؟ قد کاٹھ کیا ہو۔؟ ایجوکیشن کیا ہو۔؟
جاب کررہی ہو تو کوئی اعتراض تو نہیں ناں (حالنکہ اعتراض ہونا تو نہیں چاہئیے پاکستانی تو خوش ہوتے ہیں کہ ہم آرام کریں گے اور بیوی کمائے بھی اور گھر بھی چلائے ۔)
آپ کیا سوچتے ہو ؟ بیوی کو کام کرنا چاہئیے کہ نہیں :confused: :chatterbox:
اور اگر گھر کے کام کاج ، صفائی ستھرائی کرنی پڑی ، ہانڈی روٹی تو کر لو گے ناں :chatterbox: ؟
اور فرض کرو ۔۔ بیوی گھر میں بیٹھے راج کرے تو آپکو کام کرنا پڑا تو کرو گے ۔؟
بیوی کے ساتھ ساتھ اسکے ماں باپ کو بھی جھیل لو گے کہ نہں۔؟

پہلے یہ سب بتاؤ ۔۔۔ باقی بعد میں :party:

thsssss.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top