پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ایک تو تصویر ویسے تو آپ نے دیکھ ہی رکھی ہے اور دوسری عمر !

مع السلام


:chatterbox:

مگر میں آپکے منہ سے سننا چاہتی ہوں :chatterbox: عمر بتائیے اپنی ؟
ایجوکیشن بتائیے۔؟ جاب کیا کرتے ہیں ۔؟ :notworthy:
پھر میں سوچتی ہوں کہ اسکے بعد کیا پوچھا جائے ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
:eek:
یہ کیا کررہی ہیں باجو۔
آپ نے یہ شادی رام گھر جوڑے والا کام کب سے شروع کردیا:confused:
:rollingonthefloor:



فہیم آپ بھی شامل ہوجاؤ ۔۔ آپکے لئے بھی کوئی لڑکی ڈھونڈ ڈھانڈ لیتے ہیں :party: کیا خیال ہے ۔؟ پھر جو تجربے اُدھر کرنے کی ٹرائی مار رہے ہو وہ اُس پے آزما لینا :party:

:chatterbox: کیسا ۔؟
 

زین

لائبریرین
چلو خیر ہے ہمیں بھی ڈھونڈنے میں اتنا وقت تو لگ ہی جانا ہے ۔ پاکستان سے کرنی ہے کہ یورپ کی کرنا چاہتے ہو بتادو تاکے میں آپکے لئے بھی کوئی ڈھونڈ لاؤں ۔۔ :chatterbox:

اللہ خیر کرے ڈھونڈنے میں 12 ، 12 سال لگائیں گی تو باقی سب تو کنوارے ہی رہ جائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں تم تو یہی چاہتے ہو کہ بارہ گھنٹوں میں کام ہو جائے۔

ارے بھائی مناسب رشتہ رشتہ تلاش کرنا ہے کوئی بازار سے آلو چھولے تو نہیں خریدنے۔
 

علی ذاکر

محفلین
:chatterbox:

مگر میں آپکے منہ سے سننا چاہتی ہوں :chatterbox: عمر بتائیے اپنی ؟
ایجوکیشن بتائیے۔؟ جاب کیا کرتے ہیں ۔؟ :notworthy:
پھر میں سوچتی ہوں کہ اسکے بعد کیا پوچھا جائے ۔ :party:

عمر میری "29 سال

میں دفتر میں چائے بنا کر دیتا ہوں

ایجوکیشن میری پانچ جماعتیں پاس ہوں

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
باز نہ آئیں ایتھے وی آ گیا ایں تیری تہ ہونی کوئ نہیں ساڈی تے ہو لین دے نواب :grin:!

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
او بھائ جی تاڈے نہ کھیلنے دی تے اک بڑی "ڈاڈی" وجہ اے ساڈا کام بنن دے ٹر جا ایتھوں نواب !

مع السلام
 

ماوراء

محفلین
واہ ۔۔۔ یہاں تو بڑے رشتے ہو رہے ہیں۔۔!
باجو، یہ کن معصوم بچیوں کی زندگی برباد کرنے کے لیے محفل کے لڑکے دیکھ رہی ہیں؟:p
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے ناں، بال تو پہلے ہی نہیں ہیں، اسے آ کر محنت نہیں کرنا پڑے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top