پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسے ہوتا ہے لیٹ ہو جاتا ہوں تصویر بنانے والے نے کہا جاو میاں پہلے شکل تو کر لو شادی کرنے کی پھر آجانا تصویر بنوانے اسی بات سے دلبرداشتہ ہو کر میں نے "ریزائن" کر دیا ہے:sick: !

مع السلام

:eek:

اتنی سی بات پے ریزائن :chatterbox:
شکل کو کیا ہوا ہے ۔؟ :worried: ٹھیک تو ہے کونسا ناک بہتی ہے بھئی :battingeyelashes:
ہم انتظار کرلیتے ہیں تصویر کا :party:
 

تیشہ

محفلین
اوہو۔۔تو آپ کی شادی والی شکل ہی نہیں ہے۔ :nailbiting:
چلیں۔۔اچھا کیا، باجو کو کہہ دیں کہ ابھی آپکی شادی کی عمر نہیں ہے۔:grin:



zzzbbbbnnnn-1.gif


شکل کا کیا ہے ماورہ ۔ ۔۔ جنکی نا شکل ہوتی ہے نا عقل شادیاں تو انکی بھی ہوجایا کرتی ہیں ۔۔ ۔اب ہم ایک تصویر کیوجہ سے انکو لسٹ میں سے نکال باہر کریں یہ تو سرسرا زیادتی ہوئی ںاں ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ہاں سچ یاد آیا فہیم آپ نے علی ص کو پہلے بتانا تھا ناں ایویں ہی یہ اپنی تصویر کسی اور کو دے کر ٹینشن لے بیٹھے ہیں اب عرصہ ہوانا سرجری ہوسکی ۔ نا تصویر آئی :chatterbox:

لیں جی ہمارے ہوتے کسی اور سے سرجری کی کیا ضرورت۔
ہمیں بتائیں کہ کیا کرانا ہے۔
ناک کس کی فٹ کرانی ہے اور کان کس کا:grin:
 

تیشہ

محفلین
یہ ایسا کریں نا۔۔تصویر سرجری کے بغیر ہی لڑکی کو پہنچا دیں۔۔سرجری وہی کر دے گی۔:p



صیح کہا :chatterbox: جہاں جہاں سے لڑکی نے کانٹ چھانٹ کرنی ہوگی وہ خود ہی کرلے گی ۔ :battingeyelashes:

میرا خالہ زاد بہت ہی شرمیلا ہے وہی ماورہ ، جو شادی بارات پے بندہ / بندی دیکھے بغیر ہی رومال منہ آنکھ پے رکھکر رخصتی کے وقت دھاڑ مار کر رویا تھا :party:

اسُ کی بات طے ہوئی تو لڑکی والوں نے تصویر مانگی دیکھنے ، دیکھانے کو تو اسُ نے پہلے تو شرماتے ہوئے تصویر نا بنواکر دی ۔۔ جب سب کے کہنے پے بنا کر لایا تو آنکھیں نیچے فرش پے گاڑ رکھی تھیں اُس نے ،
اور منہ ایسے سئیریس بنا رکھا تھا جیسے رونے کو ہے ۔ دوسری تصویر بنوائی گئی وہ اتنا شرمیلا ہے کہ یقین کرو ہمارے سے بھی بات کرے گا تو اسکا ُ منہ دوسری طرف دیوار کی جانب ہوتا ہے ۔ ہم دائیں طرف ہوں تو وہ منہ بائیں طرف کرکے بات کرتا ہے ، اگر بائیں ہوں تو وہ منہ آنکھیں دائیں طرف پھیر کر بات کرتا ہے :battingeyelashes:
اور کبھی ہم دائیں ، بائیں آن کھڑے ہوں تو وہ کمرے سے ہی باہر نکل جاتا ہے :tongue:
اول تو کمرے میں داخل ہی نہیں ہوتا اگر اسے معلوم پڑے کہ خالہ ، اور کزن آئیں ہوئیں ہیں ،
غلطی سے ، اور فاسٹ سپیڈ سے اگر گھس بھی آئے تو دیکھتے ساتھ ہی اسُ سے کہیں زیادہ فاسٹ سپیڈ سے کمرے سے نکلتا ہے ۔ پھر پندرہ ، بیس منٹ بعد بلآخر خود کو تیار کرکے آتا ہے سلام دعا کو منہ بائیں دائیں پھیر کے :chatterbox:
اب وہ بچوں کا باپ ہے مگر ابھی بھی یہی حال ہے اسکا :chatterbox:

ااور جب وہ دوسری تصویر بنوا کر لوٹا تو منہ اسکا دیوار کی طرف مڑاُ ہوا تھا ۔ ۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
علی ذاکر بھائی
چار بندے اکٹھے کرو اور فوٹو گرافر سے بات کرو ورنہ تھانے رپورٹ درج کرادو
بھائی پوری زندگی کا معاملہ ہے اور آپ اس میں دلچسپی ہی نہیں‌لے رہے
یا پھر فہیم بھائی آپ سے کہہ تو رہے ہیں‌کہ تصویر کی کانٹ چھانٹ وہ کردیں گے
بہر حال
راہ وفا میں‌ہر سُو کانٹے دھوپ زیادہ سائے
لیکن اس پر چلنے والے خوش ہی رہیں پچھتائیں کم
 

فخرنوید

محفلین
zzzbbbbnnnn-1.gif




آپکا جذبہ ، لگن دیکھکر خوشی ہوئی :battingeyelashes:
میں ڈھونڈتی ہوں جلد ہی کوئی لڑکی اچھی سی ۔ :party:

لگن کے ہم پکے اور من کے سچے ہیں ۔

اگر مذید کوئی تٍفصیل چاہیے ہو تو بتا دیجئیے گا ۔ بس کام میں دیر نہیں ہونی چاہیے ۔
جب کام کرنا ہے تو کر کے مُکا دینا چاہیے۔


اُمید تو بہت ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے بندہ پرور کو ضرور نواز دیں گی۔
میرا یہ کام کر کے آپ کو ویسے بھی اس لڑکی سے بہت سی دعائیں ملنی ہیں ۔ جو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہونی ہیں۔
اس نے آپ کے ہی گن گاتے پھرنا ہے پھر۔



وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
اوہو۔۔تو آپ کی شادی والی شکل ہی نہیں ہے۔ :nailbiting:
چلیں۔۔اچھا کیا، باجو کو کہہ دیں کہ ابھی آپکی شادی کی عمر نہیں ہے۔:grin:

شادی والی شکل تک تو ٹہیک ہے لیکن عمر میں نے کیا اونٹ بننا ہے کیا !

:battingeyelashes:
لگتا ہے انکی تصویر کے ساتھ کوئی پرابلم چل رہی ہے ۔ سرجری نہیں ہو پارہی اب تک ۔۔
:party:

بس وہ کہتے ہیں نا کالیاں آگے ٹوئے جتنی جلدی کی اتنی ہی لیٹ ہو گیا !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
تصویر کے میک اپ کے لیے تو میں حاضر ہوں:party:

فہیم لگتا ہے آپ کے ساتھ ہی رابطہ کرنا پڑے گا جلد ہی آپ کو زحمت دیتا ہوں !

یہ ایسا کریں نا۔۔تصویر سرجری کے بغیر ہی لڑکی کو پہنچا دیں۔۔سرجری وہی کر دے گی۔:p

میں نے لرکی سے شادی کرنی ہے کسی ظالم جگیر دار سے نہیں ماوراء :grin:!

zzzbbbbnnnn-1.gif


شکل کا کیا ہے ماورہ ۔ ۔۔ جنکی نا شکل ہوتی ہے نا عقل شادیاں تو انکی بھی ہوجایا کرتی ہیں ۔۔ ۔اب ہم ایک تصویر کیوجہ سے انکو لسٹ میں سے نکال باہر کریں یہ تو سرسرا زیادتی ہوئی ںاں ۔۔

میرے ساتھ اتنی میانہ روی اللہ نے آپ کو بڑا دینا ہے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
تو ٹہیک ہے نا ہر قسم کی سہولیات دینی چاہییں‌ نا کیوں ایویں دشمن ڈھونڈتے پھرو گے !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top