علی ذاکر
محفلین
ماورہ سنُ رہی ہو ۔ ۔؟
کیوں بھلا اسکا دل کیوں گھبرانے لگا ہے ۔
وجہ بھی تو بتائی جائے ۔
وجہ ابھی تک ڈاکٹروں کو پتہ نہیں چلی کہتے ہیں دو چار اور ٹیسٹ لینے پڑین گے !
مع السلام
ماورہ سنُ رہی ہو ۔ ۔؟
کیوں بھلا اسکا دل کیوں گھبرانے لگا ہے ۔
وجہ بھی تو بتائی جائے ۔
ماورہ سنُ رہی ہو ۔ ۔؟
اس نے فوٹو دیکھ لی ہو گی علی کی
بوچھی اس دن ہماری اس بارے میں تو بات ہی نہیں ہوئی تھی
علی، اس بیچاری نے کہیں کائنات کی خوبصورتی تو نہیں دیکھ لی۔۔؟؟
یا یقیناً تصویر ہی دیکھ لی ہو گی۔۔تبھی بیچاری کا دل گھبرا گیا تھا۔
باجو، رامین سے پوچھیں نا۔۔کہ وہ مانی ہے یا نہیں۔۔ اس کو کہیں کہ علی آجکل بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے۔۔ اور تو اور اس نے دن کو بھی خواب دیکھنا شروع کر دئیے ہیں۔
فوٹو ایک خوبصورت اور شریف لرکے کی تھی تمہاری نہیں !
مع السلام
بوچھی اس دن ہماری اس بارے میں تو بات ہی نہیں ہوئی تھی
کیا محفل کے اتنے اہم موضوع پر بات ہی نہیں کی :
مع السلام
ہاں یاد ہی نا رہا تھا اس موضوع پے بات کرنا ۔ ۔۔
اپنی اپنی باتوں کو لے کر شروع ہوئیں ، اور یہ یاد ہی نا رہا ،، چلئیے اب نیکس کال پے سب سے پہلے اسے ڈسکس کریں گیئں
باجو، رامین سے پوچھیں نا۔۔کہ وہ مانی ہے یا نہیں۔۔ اس کو کہیں کہ علی آجکل بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے۔۔ اور تو اور اس نے دن کو بھی خواب دیکھنا شروع کر دئیے ہیں۔
اور میری علی کے ساتھ ۔علی، میری ساری ہمدردیاں تو بےچاری رامین کے لیے ہیں۔۔
علی، میری ساری ہمدردیاں تو بےچاری رامین کے لیے ہیں۔۔
ہاں سچ یاد آیا ۔۔ کل پوچھتی ہوں اُسے بھی ۔ دیکھتے ہیں کیا کہتی ہیں ؟
اور میری علی کے ساتھ ۔
وسلام
میری دونوں کے ساتھ کیا جوڑا تھا اللہ کی مرضی اب کیا کر سکتے ہیں
او بھائ جی اس کا کیا مطلب ہے "جوڑا تھا" کیا لیلے اور لیلی کا جوڑا تھا جو اس طرح کہہ رہے ہو ؟
مع السلام