عبداللہ محمد
محفلین
گورمے کی کولڈ ڈرنکس اور جوسز
گورمے کا چینل
گورمے کی کولڈ ڈرنکس اور جوسز
لگتا ہے اس کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا.گورمے کا چینل
باٹا پاکستانی کمپنی نہیں ہے بلکہ سویٹزرلینڈ کی کمپنی ہےباٹا کمپنی کے جوتے ، سیلپرز ، سینڈل اور بچوں کے اسکول لیے جوتے ۔
فیصل بھائی ہمارے علم میں نہیں تھا کہ باٹا غیر ملکی کمپنی ہے ۔باٹا پاکستانی کمپنی نہیں ہے بلکہ سویٹزرلینڈ کی کمپنی ہے
گورمے کا کوک پیپسی سے مقابلہ نہیں کوک اور پیپسی بہتر ہے میرے خیال میںگورمے کی کولڈ ڈرنکس اور جوسز
یہ صرف ٹیسٹ ڈیویلپ ہونے کی بات ہے۔ جس چیز کی عادت ہو جاتی ہے، وہی اچھا لگنا شروع ہو جاتی ہے۔گورمے کا کوک پیپسی سے مقابلہ نہیں کوک اور پیپسی بہتر ہے میرے خیال میں
چھوٹے خان آپ کو کبھی گورمے کی تیارکردہ کولڈرنک پینے کا اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ زبردست ورائٹی ہوتی ہے ۔ہم جب لاہور گئے تھے تو واپسی میں گورمے کی کولڈرنک کی لیٹر والی 15 کے قریب بوتلیں ساتھ لائے تھے ۔ ہمیں تو گورمے کی اپیل سیڈرا بہت پسند ہے ۔گورمے کا کوک پیپسی سے مقابلہ نہیں کوک اور پیپسی بہتر ہے میرے خیال میں
یہ کب کی بات ہے اور ہمارے حصے کی بوتل کہاں ہے؟؟؟چھوٹے خان آپ کو کبھی گورمے کی تیارکردہ کولڈرنک پینے کا اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ زبردست ورائٹی ہوتی ہے ۔ہم جب لاہور گئے تھے تو واپسی میں گورمے کی کولڈرنک کی لیٹر والی 15 کے قریب بوتلیں ساتھ لائے تھے ۔ ہمیں تو گورمے کی اپیل سیڈرا بہت پسند ہے ۔
ہمارے ہاں عام طور پر گورمے کی سیل زیادہ ہے لیکن پسند کی بات ہوتی ہے مجھے کوکا کولا پسند ہے. تقریب وغیرہ کے لیے گورمے ہی خریدی جاتی ہے سستی ہوتی ہےچھوٹے خان آپ کو کبھی گورمے کی تیارکردہ کولڈرنک پینے کا اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ زبردست ورائٹی ہوتی ہے ۔ہم جب لاہور گئے تھے تو واپسی میں گورمے کی کولڈرنک کی لیٹر والی 15 کے قریب بوتلیں ساتھ لائے تھے ۔ ہمیں تو گورمے کی اپیل سیڈرا بہت پسند ہے ۔
ہاں ایسا بھی ہے. دونوں مشروبات ٹیسٹ کرنے بعد مجھے ایسا لگتا ہے کہ کوکا کولا کا ذائقہ تیز ہےیہ صرف ٹیسٹ ڈیویلپ ہونے کی بات ہے۔ جس چیز کی عادت ہو جاتی ہے، وہی اچھا لگنا شروع ہو جاتی ہے۔
2014 اگست میں ہم لاہور گئے تھے ۔یہ کب کی بات ہے اور ہمارے حصے کی بوتل کہاں ہے؟؟؟
ہمارے ہاں عام طور پر گورمے کی سیل زیادہ ہے لیکن پسند کی بات ہوتی ہے مجھے کوکا کولا پسند ہے. تقریب وغیرہ کے لیے گورمے ہی خریدی جاتی ہے سستی ہوتی ہے
آپ نہیں سمجھے۔ہاں ایسا بھی ہے. دونوں مشروبات ٹیسٹ کرنے بعد مجھے ایسا لگتا ہے کہ کوکا کولا کا ذائقہ تیز ہے
اس کی معلومات ہمیں نہیں ۔
اگر دستیاب نہیں تو وہاں اس کی ایجنسی کھولنی چاہیے، بہت ہی منافع رہے گا. سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی اور آپ مل کر ایجنسی کھول لیں اور مزے اڑائیں کمپنی سیل مین کے لیے تنخواہ بھی دے گا اور بھی بہت سی آفرز، اور ایک مخصوص علاقہ بھی جہاں تک آپ اپنی سیل پہنچا سکتے ہو. اس علاقے میں کوئی اور گورمے کی ایجنسی نہیں کھول سکے گاہمارے ہاں تو کوک اور پیپسی کی مصنوعات ہی زیادہ ملتی ہیں۔ گورمے کراچی میں دستیاب نہیں ہے۔
بلکہ کوکا کولا بھی شاذ ہی ملتی ہے ہر جگہ پیپسی، سیون اپ اور مرنڈا وغیرہ ہی ملتی ہیں۔