اے خان
محفلین
پشاور کارخانو بازار میں مل جاتے ہیںکیا کسی کو علم ہے کہ پاکستان میں تام چینی کے برتن کہاں سے ملتے ہیں؟ کیا اسلام آباد یا راولپنڈی میں بھی یہ برتن ملتے ہیں؟
اور کیا تام چینی کے برتن اور سٹون کوٹڈ برتن ایک ہی چیز ہیں؟
پشاور کارخانو بازار میں مل جاتے ہیںکیا کسی کو علم ہے کہ پاکستان میں تام چینی کے برتن کہاں سے ملتے ہیں؟ کیا اسلام آباد یا راولپنڈی میں بھی یہ برتن ملتے ہیں؟
اور کیا تام چینی کے برتن اور سٹون کوٹڈ برتن ایک ہی چیز ہیں؟
شکریہ۔ اتفاق سے آج میں پشاور میں ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ میں کارخانو جا سکوں گی۔پشاور کارخانو بازار میں مل جاتے ہیں
بہت شکریہدراز پی کے ویب سائیٹ پر بھی ضرور دستیاب ہوں گے۔
ٹپال والوں کی کافی بھی آتی ہے ۔پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دینے کے لیے اس بار پھر سے جستجو کی تو ایک کافی ملی۔
Raazlife
ابھی میں نے اسے آزمایا تو نہیں ہے کیونکہ یہ ہمارے چھوٹے شہر میں ابھی ملے گی نہیں اور اسے منگوانا پڑے گا۔
ا چھا!! مجھے معلوم نہیں تھا۔ اب کہ جاؤں گی بازار تو ڈھونڈوں گی ان شاءاللہ۔ٹپال والوں کی کافی بھی آتی ہے ۔
پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دینے کے لیے اس بار پھر سے جستجو کی تو ایک کافی ملی۔
Raazlife
ابھی میں نے اسے آزمایا تو نہیں ہے کیونکہ یہ ہمارے چھوٹے شہر میں ابھی ملے گی نہیں اور اسے منگوانا پڑے گا
کافی تو درآمدشدہ ہی ہو گی۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ روسٹ اور پیکج پاکستان میں کی گئی ہو۔ coffee snobs کے لئے یہ اہم ہے کہ تازہ روسٹڈ ہو جو مقامی طور پر آسانی سے ممکن ہے۔l
یہ استعمال کی ہے بہت بہترین ۔۔۔۔
آپا یہ کیا بھاؤ ہیں ؟یہ استعمال کی ہے بہت بہترین ۔۔۔۔
بھیا ٦٠٠ کی تھی ۔۔۔آپا یہ کیا بھاؤ ہیں ؟
یہ تو انسٹنٹ کافی لگ رہی ہےآپا یہ کیا بھاؤ ہیں ؟
عاطف بھائی،یہ کیا بھاؤ ہیں ؟
یہ تو امپورٹڈ قیمت ہی ہے۔ نیسکیفے انسٹنٹ کافی 300 گرام یہاں 10 ڈالر میں ملتی ہے۔عاطف بھائی،
170 گرام 1849 روپے۔
85 گرام - 1099 روپے۔
50 گرام - 699 روپے۔
یہاں 200 گرام کا 24-32 ریال تک کا ہوتا ہے تقریبا ۔عاطف بھائی،
170 گرام 1849 روپے۔
85 گرام - 1099 روپے۔
50 گرام - 699 روپے۔