آمینآمین۔ ثم آمین۔
جان کی امان پاؤں، تو کچھ عرض کروں.............؟
جوزف : ہیلو مارک ۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیریت؟
----
----
----
----
----
مارک : تھینک یو نہیں شکریہ ۔ اب میں پاکستانی ویزہ ہولڈر ہوں۔ مجھے شکریہ کہنے میں فخر ہے ۔ خدا حافظ ۔
آج ہی ملے تھےنیلم پہلے یہ تو بتاؤ یہ خیالی بابا کب ملے آپ کو ؟؟
خواب نہیں دیکھے گے تو تعبیر کیسے ملے گیاور اس کے بعد آنکھ کھل گئی۔
میرا خیال ہے بھائی یہ ایک خواہش ہے ۔پاکستان بھی ایسا بن سکتا ہے ۔یہ بڑی دلچسپ چیز تھی اور ایک زمانے میں یاہو گروپس میں ایسی مشہور ہوئی تھی کہ ہر دوسرا بندہ یہی پڑھوا رہا تھا۔ بہرحال پتہ نہیں مزاق اڑایا یا لکھنے والے نے پاکستان میں بھی ایسی خرابی کی خواہش کی۔
فارغ لوگوں کے فارغ دھندے
بالکل ممکن ہےسیرئیسلی؟ ایسا ممکن ہے؟
سب نے پرمزاح کی ریٹنگ دی ہے۔ میری طرف سے یہ ریٹنگز لیں۔ جو پسند آئےبالکل ممکن ہے
we can Do Itسب نے پرمزاح کی ریٹنگ دی ہے۔ میری طرف سے یہ ریٹنگز لیں۔ جو پسند آئے
کاش
We Can Do It
منہ اپنا ہے
آج ہی ملے تھے