پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں

محمد امین

لائبریرین
اس دفعہ انہوں نے چھکا دے مارا۔۔۔۔ویسے تو 6 رنز کے لیے مصباح 40 یا 50 گیندوں کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات کر رہے ہیں، کپتانی چھکا تھا یہ اور دوسری گیند پر ہی مار دیا۔ یا پھر باؤلر نے سوچا ہو گا ہار تو گئے ہی ہیں، مکاؤ، ایک آسان گیند کرواؤ اور جان چھڑاؤ۔
 
Top