اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے کسی سے آنکھ ملانے کے لائق جو نہیں رہے۔
ویسے اللہ خیر کرے، چوہدری صاحب کی آج کل کی اکثر تصاویر میں یہ کالی عینک لگی ہوتی ہے
اللہ خیر کرئے، اس کا مطلب ہے دو اور بھی نشانے پر ہیں۔ لگے ہاتھوں ان کے متعلق بھی بتا دیں وہ کون کون ہیں؟