پاکستانی ڈان

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بی جمالو والے کام آپ بھی کرتی ہیں۔

لگتا ہے آئندہ زیر، زبر، پیش وغیرہ بھی ڈالنی پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو آپ سے بچ کے رہنا پڑے گا۔ ویسے آپ اپنے بہن بھائیوں کو لڑا کر تماشا دیکھتی ہیں یا جان بچا کر کھسک جاتی ہیں؟
 

پاکستانی

محفلین
واہ سیاست سے جام پئے ڈیندن
دوکھے پیار دے نام پئے ڈیندن
کہیں دے انب تے انب نئیں لگدے
کہیں دے تُوت بدام پئے ڈیندن
 

زینب

محفلین
:grin:
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔ ان کو بھی ساتھ لے آؤ۔ کم از کم تمہاری حرکتوں کا تو پتہ چلے کہ ہر وقت ڈانٹ کیوں پڑتی رہتی ہے۔


لیں اپ بھی کمال کرتے ہین شمشاد بھائی کوئی اپنے راز بھی کھولتا ہے بھلا وہ بھی اتنے اہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
میں جب بھی اس تھریڈ پر آیا ۔ ان خوبصورت ارکانِ اسمبلی کا خیال کرکے ، کچھ کہے بغیر ہی لوٹ گیا ۔ ( یہ تو مجھے ابھی تمہارے بیان سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے درمیان کوئی ( شجاعت ) بیٹھا ہوا ہے ) :grin:


آپ بنا کچھ کہے لوٹ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:کہیں آپ کو یہ خطرہ تو نہیں تھا کہ اپ کو دیکھ کر یہ خواتیں کہیں چلی نا جایئں:grin:
 

زینب

محفلین
چلو پھر ایسا کرو کہ ذاتی پیغام میں بتا دینا تا کہ وقت بے وقت کام آئے اور سند رہے کہ کون سے وقت ڈانٹ نہیں پڑتی۔


ڈانٹ پہا جی بہت سی باتوں پے پڑتی ہے سب سے بڑی اور اکثر پڑنے والی پھٹکار دیر سے اٹھنے پے ہے کہ میری صبح 11/12 بجے ہوتی ہے باقی مت پوچھیں:grin:
 

زینب

محفلین
پہا جی ایک بار 5 بجے بھی اٹھتی ہوں نا نماز بھی پڑھنی ہوتی ہے اللہ کو یہی منہ تو دیکھانا ہے
 
Top