پاکستانی ڈان

پارلیمنٹ کی سب سے خوبصورت ارکان اسمبلی کو چن کر اپنے دائیں بائیں بٹھایا ہوا ہے مگر شجاعت کے حسن میں پھر بھی اضافہ نہیں ہوا ;)
 
ظفری

لائبریرین

میں جب بھی اس تھریڈ پر آیا ۔ ان خوبصورت ارکانِ اسمبلی کا خیال کرکے ، کچھ کہے بغیر ہی لوٹ گیا ۔ ( یہ تو مجھے ابھی تمہارے بیان سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے درمیان کوئی ( شجاعت ) بیٹھا ہوا ہے ) :grin:
 
زونی

محفلین

لیکن آپ کیوں لوٹ گئے ان کو دیکھ کے خیریت;):grin:
 
:eek::eek: اف توبہ ھے پاکستانی مرد صحیح بدنام ہیں;)

آپ کا مطلب ہے کہ بدنامی بھی غلط سلط قسم کی ہو ;) ویسے بدنامی اکیلے نہیں ہوتی اس میں کچھ سازش حسن کی بھی ہوتی ہے مگر اس طرف توجہ کم ہی جاتی ہے لوگوں کی بیچارہ عشق ہی بدنام ہوتا ہے
 
شمشاد

وہ اس لیے کہ اگر دونوں اکٹھے پکڑے جائیں تو شامت تو عشق کی ہی آتی ہے ناں، حسن تو ہمدردیاں سمیٹ کر یہ جا وہ جا۔
 
Top