زونی
محفلین
دھیرج مہارانی جی دھیرج، اتنا غصہ کاہے کو ہو رہیں؟
ہم ہمیشہ دھیرج رہتے ہیں وزیر خاص ، مگر ان لوگوں نے تو ہمیں کاکروچ کی مثال دے کر بزدلی کا تعنہ دیا ھے حالانکہ ہم کاکروچ سے بلکل بھی حراساں نہیں ہوتے صرف چھپکلی کو دیکھ کے جان نکلتی ھے