پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

آپ کو آج پتہ چلاہے...lollll
نہیں نہیں۔۔۔
مجھے پہلے سے پتہ تھا سچی سچی۔۔۔
اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی مثال تو سنی تھی۔۔
اپنے منہ بی مٹھن بننے والی مثال آج پہلی بار سنی ہے۔۔۔
Kdg0o.png
 

نیلم

محفلین
نہیں نہیں۔۔۔
مجھے پہلے سے پتہ تھا سچی سچی۔۔۔
اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی مثال تو سنی تھی۔۔
اپنے منہ بی مٹھن بننے والی مثال آج پہلی بار سنی ہے۔۔۔
Kdg0o.png
لیکن میں نےتوایسی کوئی مثال نہیں دی آپ نے کہاں سےسُن لیlolllll
 

ذوالقرنین

لائبریرین
میرے ماں باپ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قربان۔

کیا ہیکرز یو ٹیوب میں موجود اس ناپاک ویڈیو کو ڈیلیٹ نہیں کر سکتے؟؟؟؟؟
 

ساجد

محفلین
کسی جُرم کے لئے کوئی عذر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ ہیکنگ ایک جُرم ہے اور اس کے ارتکاب کے لئے بہت ساری فنی صلاحیتوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اپنی حالت کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہم مسلمان اپنی اس دستیاب صلاحیت کو مثبت انداز میں بروئے کار لائیں تو کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے میدان میں کافی پیش رفت کر سکتے ہیں۔ جب ہمارے پاس کوئی ہنر ہو گا تو دنیا بھی ہماری عزت کرے گی اور حقیقت میں آج مسلمانوں کے ساتھ ان کی بے ہنری کی وجہ ہی سے امتیازی یعنی گھٹیا برتاؤ کیا جاتا ہے۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
میرے ناقص معلومات کے مطابق ہیکنگ ہمیشہ مثبت کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے۔ اور جو صلاحیت جرم کے زمرے میں آتا ہے اسے کریکنگ کہتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
تو چند گھنٹے سائٹ بند ہو گئی، تو پھر کیا ہوگا؟ وہ پھر آن لائن ہو جائے گی۔ ایسے فضول بے تکے کاموں میں وقت برباد کرنے سے بہتر ہے بندہ کوئی کام نہ کرے!
 

ذوالقرنین

لائبریرین
کوئی اک آدھا مثبت استعمال گنوا دیں مجھ غریب کو:p
زیادہ مثبت استعمال تو آپ کو کوئی ماہر ہی بتا سکتا ہے۔
آپ کو نیٹ پر ہی کچھ ایسے ہیکرز مل سکتے ہیں جو آپ کے کمپیوٹر کے مسائل پیسے لے کر منٹوں میں حل کر سکتے ہیں۔
وغیرہ وغیرہ۔
ویسے بھی اپنے بچاؤ کے لیے بھی بندے کو کچھ نہ کچھ ہیکنگ آنی چاہیے۔ کیا خیال ہے؟:)
 
زیادہ مثبت استعمال تو آپ کو کوئی ماہر ہی بتا سکتا ہے۔
آپ کو نیٹ پر ہی کچھ ایسے ہیکرز مل سکتے ہیں جو آپ کے کمپیوٹر کے مسائل پیسے لے کر منٹوں میں حل کر سکتے ہیں۔
وغیرہ وغیرہ۔
ویسے بھی اپنے بچاؤ کے لیے بھی بندے کو کچھ نہ کچھ ہیکنگ آنی چاہیے۔ کیا خیال ہے؟:)
ایک جگہ پڑھا تھا
If you are not a hacker you will be hacked
 
ہیکنگ ہی وہ واحد چیز ہے جس کے ذریعے آپ اپنے بڑے سے بڑے دشمن کو گھنٹوں کے بل بٹھا سکتے ہیں
امریکہ،چائنہ اور دیگر ملکوں کے پاس سائبر فورسز ہیں۔اور جتنی تباہی آپ ایک مالوئیر (malware)سے مچا سکتے ہیں اتنی کسی جنگ سے بھی نہیں مچائی جاسکتی۔
سٹکسنٹ (Stuxnet)کے بارے میں پڑھ کر دیکھ لیں اس نے کیا کیا کارنامے سرانجام دیے تھے
 
Top