اس جہاز کی پونچھ میں بیٹھنے والا کیا کرتا ہوگا؟ یہ ایلوشائین طیارہ ہے نا عسکری بھائی؟؟؟پاکستان ائیر فورس کا آئی ایل-78 ملتان الیکشن کا سامن ٹرانسپورٹ کرتے ہوئے
او سر جی فکر نا کریں کوئی نا کوئی ترکیب نکال لے گی لنڈن والی سرکار۔۔۔لو جی کراچی تو گیا اس دفعہ ایم کیو ایم کے ہاتھوں سے
وہ بیک کاک پٹ ہے اس سے جہازوں ری فیلولنگ کی جاتی ہے یہاں پر آپریٹر بیٹھتا ہے جو جہازوں کو سیٹ کرتا ہے فیول اور پروبز کو کنٹرول کرتا ہےاس جہاز کی پونچھ میں بیٹھنے والا کیا کرتا ہوگا؟ یہ ایلوشائین طیارہ ہے نا عسکری بھائی؟؟؟
ویسے یہاں بیٹھنے والا بھی عجیب نظارے کرتا ہوگا۔۔۔ اسطرح جنگ عظیم دوئم کے بمبار طیاروں میں گنرز کے بیٹھنے کی جگہیں بنائیں جاتی تھیں۔۔۔وہ بیک کاک پٹ ہے اس سے جہازوں ری فیلولنگ کی جاتی ہے یہاں پر آپریٹر بیٹھتا ہے جو جہازوں کو سیٹ کرتا ہے فیول اور پروبز کو کنٹرول کرتا ہے
آرمی کے پاس ہزاروں گاڑیاں کس لیے ہیں؟یہ تو شہروں کے لیے ہے ناں۔ قصبوں اور دیہاتوں کا کیا ہو گا؟
لو جی کر لو گل پاجی سامان اور فورسز کی ڈیپلائے منٹ کے لیے ہیں یہ ضلعوں تک ہیلی کاپٹروں سے پہنچا دیں گے آگے یونٹس خؤد لے جائیں گے سپلائیکس لیے ہیں ؟؟؟؟