آفریدی کاکیچ اجمل کی بال پر
عثمان محفلین مارچ 30، 2011 #202 اور ٹنڈولکر آؤٹ۔۔۔ چار کیچ چھڑوا کر بھی سنچری نہیں بنا پایا۔۔۔ ہاہاہا اللہ اکبر!
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #204 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور ہندوستان|37|187|پانچ|05۔5 لٹل ماسٹر کا انفرادی اسکور 85 سعید اجمل کی وکٹ، لٹل ماسٹر کامیاب نہیں ہو سکا۔
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور ہندوستان|37|187|پانچ|05۔5 لٹل ماسٹر کا انفرادی اسکور 85 سعید اجمل کی وکٹ، لٹل ماسٹر کامیاب نہیں ہو سکا۔
عثمان محفلین مارچ 30، 2011 #205 کاش پاکستانی فیلڈنگ کا معیار آج کچھ بہتر ہوتا۔۔ تو اس وقت بہت اچھی پوزیشن میں ہوتے۔
نبیل تکنیکی معاون مارچ 30، 2011 #206 eaglesword2000 نے کہا: آفریدی کاکیچ اجمل کی بال پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعید اجمل کی بال پر۔۔
eaglesword2000 نے کہا: آفریدی کاکیچ اجمل کی بال پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعید اجمل کی بال پر۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #208 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور ہندوستان|38|189|پانچ|97۔4 شکر ہے اوسط پانچ سے تو نیچے آئی۔
عثمان محفلین مارچ 30، 2011 #211 نہیں یار۔۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں فیلڈنگ کا معیار بہت اعلیٰ تھا۔
میم نون محفلین مارچ 30، 2011 #212 وہ تو چند ایکسیپشنز میں سے تھے، وگرنہ تو فیلڈنگ ایسی ہی ہے بالنگ اور بیٹنگ سے کسی حد تک اس کی کمی پوری کر لیتے ہیں
وہ تو چند ایکسیپشنز میں سے تھے، وگرنہ تو فیلڈنگ ایسی ہی ہے بالنگ اور بیٹنگ سے کسی حد تک اس کی کمی پوری کر لیتے ہیں
میم نون محفلین مارچ 30، 2011 #213 آفریدی کی ایک زوردار اپیل امپائیر نے ناٹ آؤٹ دیا ہے اور اسے چیلنج کیا گیا ہے