انڈیا کے لئے اب ورلڈکپ جیتنا بہت آسان ہے۔ فائنل میں سری لنکا کو ہرانا ان کے لئے کوئی مشکل نہیں۔
عثمان محفلین مارچ 30، 2011 #461 انڈیا کے لئے اب ورلڈکپ جیتنا بہت آسان ہے۔ فائنل میں سری لنکا کو ہرانا ان کے لئے کوئی مشکل نہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #462 یہ کسی نے تبصرہ کیا ہے۔ ذرا پڑھ لیں : "Even I, a West Indian fan, is frustrated with the stupidity of Pakistan not taking the batting powerplay around the 38-43 overs period. I can't imagine what the Pakistani supporters are doing now," says Dave Simpson.
یہ کسی نے تبصرہ کیا ہے۔ ذرا پڑھ لیں : "Even I, a West Indian fan, is frustrated with the stupidity of Pakistan not taking the batting powerplay around the 38-43 overs period. I can't imagine what the Pakistani supporters are doing now," says Dave Simpson.
عثمان محفلین مارچ 30، 2011 #465 eaglesword2000 نے کہا: مصباح دستانے بدل رہا ہے، لگتا ہے اب کچھ کر کے دکھائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افسوس سے ہاتھ ملے گا۔ ٹنڈولکر کا پہلا کیچ اسی نے چھوڑا تھا مڈ آن پر۔
eaglesword2000 نے کہا: مصباح دستانے بدل رہا ہے، لگتا ہے اب کچھ کر کے دکھائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افسوس سے ہاتھ ملے گا۔ ٹنڈولکر کا پہلا کیچ اسی نے چھوڑا تھا مڈ آن پر۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #466 ابھی آخری کھلاڑی رسم پوری کرنے آئے گا۔ مصباح نے کیا خاک دکھانا ہے، 59 گیندوں پر صرف 39 اسکور حاصل کر سکا ہے۔
ابھی آخری کھلاڑی رسم پوری کرنے آئے گا۔ مصباح نے کیا خاک دکھانا ہے، 59 گیندوں پر صرف 39 اسکور حاصل کر سکا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #467 eaglesword2000 نے کہا: آخری سانس تک امید برقرار رہے گی، انشاء اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو آخری سانس بھی جا رہی ہے۔ حقیقت کو سمجھو بھائی جی۔
eaglesword2000 نے کہا: آخری سانس تک امید برقرار رہے گی، انشاء اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو آخری سانس بھی جا رہی ہے۔ حقیقت کو سمجھو بھائی جی۔
میم نون محفلین مارچ 30، 2011 #469 شمشاد نے کہا: اب تو آخری سانس بھی جا رہی ہے۔ حقیقت کو سمجھو بھائی جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مشکل ضرور ہے نا ممکن نہیں
شمشاد نے کہا: اب تو آخری سانس بھی جا رہی ہے۔ حقیقت کو سمجھو بھائی جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مشکل ضرور ہے نا ممکن نہیں
میم نون محفلین مارچ 30، 2011 #470 اللہ الکبر ایک چوکا، کھلاڑی کی تو بہادری نہیں تھی، لیکن چوکا تو ہوا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #471 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت پاکستان|47|210|نو|46۔4|17|51 انڈیا کے یہاں 238 اسکور تھے اور ان کے سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت پاکستان|47|210|نو|46۔4|17|51 انڈیا کے یہاں 238 اسکور تھے اور ان کے سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #473 eaglesword2000 نے کہا: حقیقت یہ ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مشکل ضرور ہے نا ممکن نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو ناممکن ہی ہے۔ یہ تو اب عبد الرزاق یا شعیب اختر والی باؤلنگ کروائیں کہ دو اوور میں 50 اسکور دیں تو پھر ہی بات بن سکتی ہے۔
eaglesword2000 نے کہا: حقیقت یہ ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مشکل ضرور ہے نا ممکن نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو ناممکن ہی ہے۔ یہ تو اب عبد الرزاق یا شعیب اختر والی باؤلنگ کروائیں کہ دو اوور میں 50 اسکور دیں تو پھر ہی بات بن سکتی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #475 مصباح پہلے سویا رہا، اب اسے ہوش آیا ہے۔ جب آفریدی کے ساتھ کھیل رہا تھا، اس وقت کیا تکلیف تھی اسے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2011 #479 ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت پاکستان|48|224|نو|66۔4|50۔18|37 انڈیا کے یہاں 246 اسکور تھے اور ان کے سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت پاکستان|48|224|نو|66۔4|50۔18|37 انڈیا کے یہاں 246 اسکور تھے اور ان کے سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔