پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
کھیل کا آغاز کرنے والے بلے بازوں میں تبدیلی، اظہر علی کو بھیجا گیا ہے محمد حفیظ کے ساتھ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک صاحب ذرا جلدی میں تھے، شاید کسی سے وعدہ کرکے آئے ہوں "جانا نہیں ! میں آرہا ہوں"

محمد حفیظ آؤٹ ہوگئے ہیں۔
 
Top