پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے دس اوور میں 46 اسکور بنائے ہیں اور ایک ہی کھلاڑی آؤٹ ہے۔

اوسط برابر ہی جا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کہ یہ اوور تو خاصا مہنگا رہا۔ 11 اسکور دیئے

انگلینڈ 20 اوور 92 پر چار آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پیٹرسن کا انفرادی اسکور 71 ہے۔

پاکستانی ٹیم کے ہاتھ سے یہ میچ نکلتا دکھائی دے رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
34 اوور

154 پر چار ہی آؤٹ ہیں۔

انگلینڈ کی بلے بازی کا پاور پلے شروع ہونے میں صرف ایک اوور باقی ہے۔​
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کا اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔

انگلینڈ 160 پر چار ہی آؤٹ ہیں۔

36 اوور ہو چکے ہیں۔
 
Top