پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کا مہنگا اوور، 10 اسکور دیئے۔

173 پر چار ہی آؤٹ ہیں۔ 38 اوور ہو چکے ہیں۔

پیٹرسن کا انفرادی اسکور 87 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن سعید اجمل کا یہ اوور تو خاصا اچھا رہا۔

انگلینڈ 40 اوور، 177 پر پانچ آؤٹ ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آفریدی کا بھی اوور بہت اچھا رہا، صرف دو اسکور دیئے۔

انگلینڈ کو جیتنے کے لیے اوسط ساڑھے چھ سے اور چلی گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنید کا یہ اوور تو بہت اچھا رہا، صرف تین اسکور دیئے۔

46 اوور، 215 پر پانچ آؤٹ

انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 75۔5 کی اوسط درکار ہے۔
 
Top