پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
اور انگلینڈ نے اس سیریز کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں پاکستانی ٹیم کو چاروں میچوں میں ہرا دیا۔

ہمت بھائی آپ کو مبارک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے پر پھولوں کے ہاروں سے استقبال کرنا چاہیے۔

ابھی کچھ دن ٹھہر جائیں، ابھی ٹی20 کی سیریز باقی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اجائیں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ڈائریکٹ لندن کی جیل میں جا پہنچے سلمان بٹ کی طرح

ہمت بھائی! کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے آپ کو صرف اس امر پر مامور کیا ہے کہ آپ نے کچھ نہیں کرنا ۔ بس پاکستانیوں کو جلاتے رہنا ہے۔ :D
 
لو جی مبارک ہووے پاکستان نے انگلینڈاں نوں ہرا دتا اے۔میں نے میچ تو نہیں دیکھا لیکن ابھی ابھی کرِک انفو پر پڑھا ہے بڑی گرما گرم خبر لگائی ہے انہوں نے۔
1101457669-2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ دبئی میں شروع ہونے کو ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلا ٹی20 میچ پاکستان نے جیت لیا تھا۔
 
Top