پاکستان 38 اوور 171 اسکور 3 آؤٹ اسکور بننے کی رفتار بہت سُست ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #921 پاکستان 38 اوور 171 اسکور 3 آؤٹ اسکور بننے کی رفتار بہت سُست ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #922 محمداحمد نے کہا: کیسا جا رہا ہے میچ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ففٹی ففٹی سمجھ لیں۔ میچ فی الحال پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ بیٹنگ پاور پلے شروع ہے لیکن اس کا صحیح فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔
محمداحمد نے کہا: کیسا جا رہا ہے میچ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ففٹی ففٹی سمجھ لیں۔ میچ فی الحال پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ بیٹنگ پاور پلے شروع ہے لیکن اس کا صحیح فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #926 پاکستان 40 اوور 173 اسکور 4 آؤٹ بیٹنگ پاور پلے کے 5 اوور میں صرف 13 اسکور بنے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #927 مصباح کی جگہ شعیب ملک آیا ہے۔ جس نے 8 گیندوں پر ابھی تک کوئی اسکور نہیں بنایا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #928 کوہلی کے ساتھ کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔ پہلے ڈاکٹر آیا، پھر اس کے لیے سٹریچر لایا گیا، لیکن وہ لنگڑاتا ہوا خود ہی فیلڈ سے باہر چلا گیا ہے۔ اس کے حصے کی آخری گیند راعنا نے کروائی ہے۔
کوہلی کے ساتھ کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔ پہلے ڈاکٹر آیا، پھر اس کے لیے سٹریچر لایا گیا، لیکن وہ لنگڑاتا ہوا خود ہی فیلڈ سے باہر چلا گیا ہے۔ اس کے حصے کی آخری گیند راعنا نے کروائی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #933 پاکستان 42 اوور 187 اسکور 5 آؤٹ میچ ابھی بھی پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #935 اور یہ نو بال لگتا ہے قسمت ملک کے ساتھ ہے ٹی 20 میں بھی آؤٹ ہونے کے بعد نو بال ہوئی تھی اور آج بھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #939 ملک کے آؤٹ والی گیند کو "نو بال" قرار دے دیا گیا۔ ملک کو نئی زندگی مل گئی۔ پاکستان 42 اوور 189 اسکور 4 آؤٹ
ملک کے آؤٹ والی گیند کو "نو بال" قرار دے دیا گیا۔ ملک کو نئی زندگی مل گئی۔ پاکستان 42 اوور 189 اسکور 4 آؤٹ