45 پر 32
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #948 ناصر جمشید کا پل شاٹ دو رنز کے لیے اس کے ساتھ اس اوور میں 5 رنز بنے ہیں باقی 36 پر 26 رہ گیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #951 ناصر جمشید کا اچھا ڈرائیو ایک رنز کے لیے ایکسٹرا کور کی طرف
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #954 ناصر جمشید نے تھریڈ مین کی جانب کھیل دیا ایک رنز کے لیے ان کے 96 اسکور ہو گے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #960 پہلی گیند پر کوئی رنز نہیں بن سکا ناصر جمشید پریشر میں کھیل رہے ہیں