دوسری گیند مس کوئی رنز نا بن سکا دو گیندوں پر
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #962 ناصر جمشید کا اچھا ڈرائیو دو رنز کے لیے 98 پر کھیل رہے ہیں ناصر
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #963 ناصر نے ایک اور رنز حاصل کیا اس طرح 99 پر پہنچ گے ہیں ناصر
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #964 پوائینٹ اور گلی کے درمیان سے کھیل دیا لیکن دو رنز ہی حاصل کر سکے ملک
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #965 اس اوور میں 5 رنزبنےہیں اس طرح 24 گیندوں پر 13 رنز رہ گے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #966 پاکستان 46 اوور 215 اسکور 4 آؤٹ جیتنے کے لیے 4 اوور میں صرف 13 اسکور کی ضرورت ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #968 ڈنڈا کا باونس بال ناصر کے سر پر لگی اور تھریڈمین کی طرف چلی گئی لگ بائے گے دو رنز بن گے اس دوران
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #970 اور ناصر کے ایک اسکور کے ساتھ ناصر کی سنچری مکمل۔ ناصر جمشید نے یہ سنچری 126 گیندوں پر مکمل کی۔ جیتنے کے لیے باقی 10 اسکور کی ضرورت ہے۔
اور ناصر کے ایک اسکور کے ساتھ ناصر کی سنچری مکمل۔ ناصر جمشید نے یہ سنچری 126 گیندوں پر مکمل کی۔ جیتنے کے لیے باقی 10 اسکور کی ضرورت ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #974 مس فیلڈ کے نتیجہ میں ایک رنز اور حاصل کیا پاکستان نے ملک کی مدد سے
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #979 پاکستان 47 اوور 221 اسکور 4 آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 7 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 30، 2012 #980 شمشاد نے کہا: خرم ہجوم کی کیا صورتحال ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ کچھ آوازیں آ رہی ہیں لیکن پہلے والا شور نہیں ہے جب آؤٹ ہوے تھے کھلاڑی
شمشاد نے کہا: خرم ہجوم کی کیا صورتحال ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ کچھ آوازیں آ رہی ہیں لیکن پہلے والا شور نہیں ہے جب آؤٹ ہوے تھے کھلاڑی