پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مصباح کو بلایا گیا ہے جس پر تھوڑی سی تالیاں بجی ہیں۔ مصباح جنید خان کی تعریف کر رہے ہیں کہ انہوں نے بہت اچھی گیند بازی کی ۔ اپنے گیندبازوں کی تعریف کر رہے ہیں۔ اب ناصر جمشید کی تعریف کر رہے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور مین آف دی میچ دھونی کو دیا گیا۔ جس پر میدان میں شور گونج گیا۔ دھونی کو اس بہترین 100 پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ناصر جمشید کی ابھی تک کوئی خاص تصویر نہیں اپلوڈ کی گئی کرک انفو کی طرف سے لیکن ملک کی اپلوڈ کر دی
153027.jpg
 

فہیم

لائبریرین
بورنگ سا میچ رہا
لیکن اچھی بات کہ پاکستان جیت گیا :)


اور مصباح الحق پر سمجھ نہیں آتا اب کہ غصہ کیا جائے یا ہنسا جائے۔
 

فہیم

لائبریرین
شعیب ملک لکی بندہ ہے
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آؤٹ ہوا تو و بال ہوگئی
اور اس میں بھی:ROFLMAO:

اور مزے کی بات دونوں میں آؤٹ ہونے کے بعد نو بال دی گئی۔
 
مصباح نے 3000 اسکور بغیر کسی سنچری کے بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ایسا نہیں ہے شمشاد بھائی۔مصباح سے آگے دو اور پاکستانی کھلاڑی ہیں اس لسٹ میں۔
وسیم اکرم نے 356 میچوں میں 3717 رنز بنائے اور ان کا بہترین سکور 86 رہا۔
معین خان نے 219 میچوں میں 3266 رنز بنائے اور ان کا بہترین سکور 72 ناٹ آؤٹ رہا۔

مکمل لسٹ کے لیے یہ لنک ملاحضہ کیجیے۔

http://stats.espncricinfo.com/pakistan/content/records/284205.html
 

شمشاد

لائبریرین
غلطی ہو گئی محسن بھائی، لکھنا تھا مصباح نے اپنا ہی ریکارڈ بنایا ہے۔

وسیم اور معین کا مجھے علم نہیں کہ انہوں نے اپنے 3000+ ریکارڈ میں کوئی سنچری بھی بنائی تھی کہ نہیں، البتہ مصباح نے اپنے 3000+ کا ریکارڈ بغیر کسی سنچری کے ہی بنایا ہے۔
 
Top