عمر گل کا چھکا
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,134 ابھی 13 گیندیں باقی ہیں۔ 8 آؤٹ ہو چکے ہیں۔ پورے پچاس اوور کھیل بھی لیں گے کہ نہیں؟
حسان خان لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,137 ایک وقت لگ رہا تھا کہ پاکستانی ٹیم بآسانی 300 بنا لے گی۔ اب 250 ہی مشکل سے بن پائے ہیں۔