دیکھ لیں 1.3 اوور پہلے میچ ختم ہوگیا ہے اور 250 اسکور بنے ہیں اگر اوور پورے کھیلے جاتے تو پھر کتنے اسکور بنتےبلے باز کہاں بچے ہیں؟
دیکھ لیں 1.3 اوور پہلے میچ ختم ہوگیا ہے اور 250 اسکور بنے ہیں اگر اوور پورے کھیلے جاتے تو پھر کتنے اسکور بنتے
باقی کھلاڑیوں میں سے محمد یونس کا نام نکال دیںمحمد حفیظ اور ناصر جمشید ہی کھیل سکے ہیں، باقی شعیب ملک نے تھوڑا سا حصہ ڈالا ہے۔
باقی بلے بازوں کو لائن میں کھڑے کر کے چھترول کرنی چاہیے۔
اب اسپورٹس مین اسپرٹ کیا کہتی ہے۔ 250 ڈیفینڈیبل ہے؟
اس پچ پر تو یہ اسکور قابلِ دفاع نہیں لگ رہا۔
آج کل نہیں جناب، جب سے "کاروباری" پہلو شامل ہوا ہے کرکٹ میں، اکثر یہی ہوتا ہےیعنی اسپورٹس مین اسپرٹ جواب دے گئی ہے۔
ویسے میں نے صبح خرم بھائی سے کہا تھا کہ آج کل ہر سیریز کا فیصلہ تیسرے میچ تک ضرور لے جایا جاتا ہے، شاید کاروباری اعتبار سے یہ بات منافع بخش ہو۔
اگر پاکستانی گیند بازوں نے کچھ کمال دکھا دیا تو دفاع بھی کیا جا سکتا ہے۔یعنی اسپورٹس مین اسپرٹ جواب دے گئی ہے۔
اگر پاکستانی گیند بازوں نے کچھ کمال دکھا دیا تو دفاع بھی کیا جا سکتا ہے۔
بات آپ کی درست ہے لیکن مجھے لگتا ہے پاکستانی کی بولنگ آج پھر کوئی کارنامہ دیکھائے گی۔ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ روز دھونی پر چار گیند باز کھیلنانے پر اعتراض ہوتا تھا اب بیٹنگ پر ہوگایعنی اسپورٹس مین اسپرٹ جواب دے گئی ہے۔
ویسے میں نے صبح خرم بھائی سے کہا تھا کہ آج کل ہر سیریز کا فیصلہ تیسرے میچ تک ضرور لے جایا جاتا ہے، شاید کاروباری اعتبار سے یہ بات منافع بخش ہو۔
قابل دفاع نہیں ہے لیکن ہماری سپن بولنگ کافی اچھی ہےاس پچ پر تو یہ اسکور قابلِ دفاع نہیں لگ رہا۔