پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے چھ اوورز میں دو وکٹیں گر گئیں تو میچ دل چسپ ہو جائے گا ۔۔۔
اور یہ کام دو اوور میں بھی ہو سکتا ہے:p لازمی نہیں کہ پاکستان نے اچھا آغاز کیا ہے تو انڈیا بھی اچھا آغاز ہی کرے :) لیکن یہ ہو بھی سکتا ہے:D (سیاست کا دور ہے بھائی)
 

محمداحمد

لائبریرین
بات آپ کی درست ہے لیکن مجھے لگتا ہے پاکستانی کی بولنگ آج پھر کوئی کارنامہ دیکھائے گی۔ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ روز دھونی پر چار گیند باز کھیلنانے پر اعتراض ہوتا تھا اب بیٹنگ پر ہوگا:)

ویسے کرکٹ میں آپ کی "ان سائٹ" اچھی ہے، سو ہم اُمید کرتے ہیں کہ اگر ہارے بھی تو لڑ بھڑ کر ہاریں گے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
گوتم نے گیند کو دفاعی انداز سے کھیلنے کی کوشش کی لیکن گیند ان کی تھائی پر لگ کر پیچھے کی جانب گئی چار رنز کے لیے۔ لگ بائے کے چار رنز
 

محمداحمد

لائبریرین
یہی بات اس دن حسان بھائی نے کی تھی آپ ایسا کیوں نہیں کہتے کہ ہم لڑ کر جیتے گے

ارے بھائی یہ کم از کم والی شرط ہے۔ زیادہ سے زیادہ تو ہم چاہیں گے کہ کوئی بھی میچ نہ ہاریں لیکن باقی ٹیموں کا بھی تو حق ہے نا۔ :)
 
Top