پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے گرونڈ میں تماشائی آنا شروع ہوگے ہیں اور تقریبا میدان فل ہو گیا ہے۔ آج ہو سکتا ہے میرا آپ کا ساتھ کم کم رہے اس کے لیے میں پہلے ہی معذرت کر لیتا ہوں
 
Top