پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

ماہی احمد

لائبریرین
سمجھا کریں اپنے اپنے بابے ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔اور آپ تو پڑھ بھی اشفاق احمد کو رہی ہیں ۔۔۔ انہوں نے توبابوں کو صحیح ایلیبوریٹ کیا ہے:love:
اس بار مسئلہ میرے اپنے بابا جی کا ہے وہ اپنے لئے دعا کرتے اچھے تھوڑی لگیں گے :p
آپ کے بابا جی کون ہیں؟
 
بھلکڑ

لائبریرین
آپ کے بابا جی اگلے جنم میں سینچری کریں گے۔
اس جنم میں ناممکن ہے۔
اچھا !
پھر اسی میں کوئی بھلائی ہوگی!!!ویسے یار ساری زندگی کرکٹ کھیل کر اگر بابا جی بغیر سینچیری کئے گھر آگئے تو بابا جی کو بابا جی کے بابا جی سے ٹکا کے چپیڑ پینی ہے!!!

انیس الرحمن بھائی کوئی تو چانس ہو گا یار!!!
 
یہ ایک سرپرائز ہے۔۔
آپ کے بابا جی کون ہیں؟
کپتان صاحب۔
اچھا !
پھر اسی میں کوئی بھلائی ہوگی!!!ویسے یار ساری زندگی کرکٹ کھیل کر اگر بابا جی بغیر سینچیری کئے گھر آگئے تو بابا جی کو بابا جی کے بابا جی سے ٹکا کے چپیڑ پینی ہے!!!
ویسے اگر باباجی نے سن لیا تو سوچ لیں آپ۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
یہ ایک سرپرائز ہے۔۔

کپتان صاحب۔

ویسے اگر باباجی نے سن لیا تو سوچ لیں آپ۔
آپ نے تو بابا جی کو ٹیگ کردیا!!:D
میرے بابا جی بڑے دھیمے سے مزاج کے ہنس مکھ انسان ہیں !!!
ویسے انیس بھائی کچھ تو ہوسکتا ہو گا چلیں یوں کریں سینچری کی بجائے ڈبل سینچری کا کچھ سوچیں!!:love:
 
عینی شاہ

محفلین
یہ عینی کو کس نے بلایا ہے یہاں میچ دیکھنے کے لیے؟
ہاااااااااااااااااار گیا نا میچ پتا تھا عینی کو بلکل پتا تھا اور کریں پنگے عینی کے ساتھ اور بھی ہارے گا میچ سارے ہی ہارے گا اب اللہ کرے ہاااااااااااااار ہی جائے اب :baringteeth::baringteeth::baringteeth:
 
کوئی شوق نہی ہے عینی کو بس اج سے ہر میچ والے تھریڈ میں گھس کر ایسے ہی کیا کروں گی اور پھر پاکستان ہار جائے گا ہونھ ہونھ ہونھ :idontknow2::idontknow2:
انیس الرحمن بھائی کو تو دیکھو کیسی خونخوار سمائلیز اور باتوں کو ریٹنگ دے کر حوصلہ بڑھا رہے ہیں!!:brokenheart:
 
بھلکڑ

لائبریرین
اچھا بھلا ہوا تو ہے میچ بس بھلے کے وقت ہی ہم ہار گئے احمد بھائی :dancing::dancing:۔۔اور عینی تو واقعی بچی ہے ہے نا بھئی:daydreaming:
بچی کھُچی:p
کل سنا شعیب اختر بہت باتیں کرتا رہا کھلاڑیوں اور ٹیم کے خلاف ؟؟
عمر بھائی میں تو آپ سے سُن رہا ہوں ۔۔۔۔!!!
عمر سیف بھائی!!
 
Top