شہ سوار کبھی کبھار گرتے ہیں یہ تو بیچارے گرتے پڑتے ہی رہتے ہیںویسے بھی
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان ہی جنگ میں۔۔۔
اس بات کی وضاحت چاہیے کہ شہ سوار پاکستانی ٹیم کو کہا ہے یا آپ خود شہ سوار تھیں؟ویسے بھی
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان ہی جنگ میں۔۔۔
دونوں کو۔اس بات کی وضاحت چاہیے کہ شہ سوار پاکستانی ٹیم کو کہا ہے یا آپ خود شہ سوار تھیں؟
پھر آپ کہتے ہیں میں ناپسند اور کاٹوں والی ریٹینگز کیوں دیتی ہوں۔شہ سوار کبھی کبھار گرتے ہیں یہ تو بیچارے گرتے پڑتے ہی رہتے ہیں
یعنی یہ لڑی میدانِ جنگ ہے۔۔۔دونوں کو۔
تو یہاں لکھ دیا کریں ناں کہ ناپسند یا غیر متفق ، ریٹنگ ضرور دینی ہے ؟؟؟ اس بدتمیزی کی کوئی اجازت نہیںپھر آپ کہتے ہیں میں ناپسند اور کاٹوں والی ریٹینگز کیوں دیتی ہوں۔
انیس بھائی ۔!یعنی یہ لڑی میدانِ جنگ ہے۔۔۔
یعنی یہ لڑی میدانِ جنگ ہے۔۔۔
ٹھیک ہے بھائی جی۔۔۔انیس بھائی ۔!
آپ نے میری بات نہیں سُنی شاید!!
بھائی اگلے میچ میں سینچری ہی کروادو!!!
انیس بھائی کون ہیں سینچری کروانے والےانیس بھائی ۔!
آپ نے میری بات نہیں سُنی شاید!!
بھائی اگلے میچ میں سینچری ہی کروادو!!!
ہاں ہاشم آملہ کی سینچری سے کوئی پرابلم نہیںٹھیک ہے بھائی جی۔۔۔
اگلے میچ میں ہاشم آملہ سینچری مارے گا۔۔۔
یہی مطلب تھا جی۔ اب دیکھتے ہیں کہ کون شہید ہوتا ہے اور کون غازی۔۔۔۔
ایسا مطلب تو نہیں تھا بات کا۔
ہاشم آملہ جنوبی افریقہ کا کپتان ہے۔ہاں ہاشم آملہ کی سینچری سے کوئی پرابلم نہیں
یہی مطلب تھا جی۔ اب دیکھتے ہیں کہ کون شہید ہوتا ہے اور کون غازی۔۔۔ ۔
ویسے بی بی شہید خاصی مشہور ہیں پاکستان میں۔
معلوم ہے۔ہاشم آملہ جنوبی افریقہ کا کپتان ہے۔
ایک بات اور آپ کی معلومات اضافہ کرتا چلوں۔۔۔معلوم ہے۔
یار میرے بابا جی کے لئے !!!!ٹھیک ہے بھائی جی۔۔۔
اگلے میچ میں ہاشم آملہ سینچری مارے گا۔۔۔
آپ کے بابا جی اگلے جنم میں سینچری کریں گے۔یار میرے بابا جی کے لئے !!!!
سمجھا کریں اپنے اپنے بابے ہوتے ہیں ۔۔۔۔اور آپ تو پڑھ بھی اشفاق احمد کو رہی ہیں ۔۔۔انہوں نے توبابوں کو صحیح ایلیبوریٹ کیا ہےانیس بھائی کون ہیں سینچری کروانے والے
اللہ سے کہیں
سینچری پکی پھر۔