پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

اچھا ۔۔ چلیں اب میچ ڈے تک آپ کچھ نہیں بولیں گے ۔۔۔
آپ لوگ مجھے بھگانے کے چکر میں ہیں۔:whistle:
میرا خیال ہے چوتھے میچ کو ابھی سے رگڑا نہ دیا جائے۔ ابھی تو کل والے غم تازہ ہیں۔
تو آپ غم غلط کریں۔
گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی۔۔۔۔:laugh:
 

عمر سیف

محفلین
آپ لوگ مجھے بھگانے کے چکر میں ہیں۔:whistle:

تو آپ غم غلط کریں۔
گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی۔۔۔ ۔:laugh:
میں تو آپ کو ابھی سے مدعو بھی کر رہا ہوں کہ کل آئیں میچ دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولیں نہیں کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 

عمر سیف

محفلین
بالرز کوشش پوری کر رہے ہیں بلکہ بلےبازوں سے اچھا پرفارم بھی کر رہے ہیں ۔۔ کل کا میچ دیکھ لیں ۔۔ وہاب اور سہیل کی بیٹنگ ۔۔ ٹاپ سکورر تھے ۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
واقعی ۔۔۔۔! بیٹسمین تو اتنے گھبرائے ہوئے اور ڈرے ہوئے ہیں کہ جیسے اسکور نہ کیا تو قتل کردیے جائیں گے۔نتیجتاً دھڑا دھڑ وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں۔
 
واقعی ۔۔۔ ۔! بیٹسمین تو اتنے گھبرائے ہوئے اور ڈرے ہوئے ہیں کہ جیسے اسکور نہ کیا تو قتل کردیے جائیں گے۔نتیجتاً دھڑا دھڑ وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں۔
احمد بھائی ڈر کر کھیلنے والے کبھی نہیں جیت سکتے۔
پہلے ٹیسٹ میں اسمتھ نے صرف اس خوف سے کہ چوتھی اننگ نہ کھیلنی پڑے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ہارے۔
پاک انڈیا سیریز میں بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو اتنا ہراساں کیا کہ دنیا کی مضبوط ترین ٹیم پاکستان کے آگے گلی محلے کی ٹیم جیسا کھیل رہی تھی۔ یہ تو بھلا ہو ہمارے سیاہ ست دانوں کا ورنہ انڈیا تینوں طرز کی کرکٹ میں سفیدی میں دُھلتا۔
اب ہمارا کپتان ہی بزدل ہے تو اس کا اثر تو ٹیم پر آئے گا ہی۔
 
بینچ پہ بیٹھا بیٹھا تھک گیا ہے ۔۔ سب کو فئیر چانس ملنا چاہئے۔۔ جب سب کی ہو رہی ہے تو اسے کیوں پیچھے چھوڑیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
باؤلنگ تو صحیح جا رہی ہے آپ کی ٹیم کی۔ ایسا نہ ہو کہ اگلے میچ میں افریقہ 400 کردے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ویسے ایک بات تو ثابت ہوئی کہ انیس الرحمن کے بابا جی بھلکڑ کے باباجی سے ڈاڈھے ہیں۔۔۔
صرف بابا جی !!ہم سے تو انیس بھائی بھی ڈاڈھے ہیں !!! صرف ان کے اثرات کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں !!!!لیکن آپ انہیں آوازیں دے دے کر بُلاتے ہیں!!!:p
انیس بھائی ! اپنے بابوں سے کہیں کے ایک آدھی سینچری کا ہی عندیہ دے دیں میرے بابا جی کے لئے!!!:love:
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top