بڑا اچھا کھیل رہا تھا۔۔۔۔میرا نہیں خیال کہ ہمیں کسی قسم کی مشکل ہوتی میچ جیتنے میں ۔۔۔۔اف ہی وُڈ ہیو بین دئیر!!غلط ٹائم پر آؤٹ ہوا ۔۔ مزید 5 اوورز کھیل لیتا ۔۔
صرف دعا نہیں بلکہ بعض اوقات دوا بھی ضروری ہوتی ہےبس صرف دعائیں کریں اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ہم ضرور جیتیں گے
آپ کدھر آ نکلے ۔۔ ؟؟ چلیں شاباش سو جائیں ۔۔ صبح آنا ۔۔یہ مصباح ہے گریٹ دھونی نہیں۔
سوچ رہا تھا ہروا کر جاؤں۔۔۔۔آپ کدھر آ نکلے ۔۔ ؟؟ چلیں شاباش سو جائیں ۔۔ صبح آنا ۔۔
اتنا نہ سوچیں ۔۔ تھک گئے ہونگے ۔۔ سوچنے کا کام صبح تک ٹال دیں ۔۔سوچ رہا تھا ہروا کر جاؤں۔۔۔ ۔
سوچ رہا تھا ہروا کر جاؤں۔۔۔ ۔