پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

ماہی احمد

لائبریرین
اور جس جس بندے کو زیادہ کیڑے نظر آ رہے ہیں ناں میری ٹیم کے کهیلنے میں، وہ خود کریز پر جا کر کهیل کے سینچری بنا کر دکهائے پهر اگلی بات کرے.
آئے بڑے ....
 

بھلکڑ

لائبریرین
جتنے دشمنوں نے بنائے تھے، اس سے آدھے تو بنا ہی لیے ہیں ناں۔
دُشمن تو نہ کہیں ۔:cautious:۔۔۔دوست ہی ہیں ۔۔:rolleyes:۔۔وہ الگ بات ہے ۔۔۔ذلیل ٹکا کے کر رہے ہیں!!!!:D
اور حال ہی میں تو انڈیا کو ہرایا ہے انہوں نے!!!! صرف ہمارے لئے:rolleyes:
ویسے عمر گُل بھی اب کہیں سے واپس آ ہی جائے ۔۔بڑا دھوتا ہے وہ انہیں!!!:LOL:
 
اور جس جس بندے کو زیادہ کیڑے نظر آ رہے ہیں ناں میری ٹیم کے کهیلنے میں، وہ خود کریز پر جا کر کهیل کے سینچری بنا کر دکهائے پهر اگلی بات کرے.
آئے بڑے ....
کرکٹ بورڈ مجھے چانس ہی نہیں دیتا ورنہ ہر میچ میں ڈبل سینچری اسکور کروں۔
 
جیسا کہ میں نے کہا تھا۔ بری طرح ہارا پاکستان۔
اب ٹی 20 میں بھی ہاریں گے۔ اس کے بعد 20 نومبر سے ساؤتھ افریقہ میں ہونے والی ون ڈے سیریز اور اس کے بعد ٹی20 سیریز بھی بری طرح ہاریں گے انشااللہ۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
مجھے لگتا ہے پشاور والوں کو تو ایک دن پہلے علم ہوتا ہے، یہ اپنے انیس بھائی پشاور سےبھی چار ہاتھ کہیں آگے رہ رہے ہیں کہ انہیں مہینوں پہلے علم ہو رہا ہے۔

ٹی۲۰ کی تو خیر ہے۔

جنوبی افریقہ جانے والی میں نے ٹیم ہی بدل دینی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی میچ شروع ہونے میں تقریباً 6 گھنٹے باقی ہیں۔

اب دو میچوں کے لیے محمد حفیظ کو کپتان بنایا گیا ہے۔ دیکھیں یہ کیا کرتا ہے۔

انیس بھائی محمد حفیظ سے کچھ ہمدردی ہے کہ نہیں؟
 
Top