انشااللہ20 اوور میں 74 بنا لیے ہیں۔
باقی رہ گئے 30 اوور میں 196، تو بنا ہی لیں گے۔
میں بهی یہی کہنے والی تهی.
خان صاحب کی پریڈکشن غلط ہوئی .
عمر اکمل کا بالکل آسان کیچ کیپر نے چھوڑ دیا۔
جو رُخ بات کو دینے کی کوشش کر رہے ہو میں اُس بحث میں نہیں پڑنے والا ! کم از کم اس دھاگے میں تو نہیں!!!90 کی دہائی تک کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوتے تھے۔ اسی لئے پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا۔ اسی 90 کی دہائی نے وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، عامر سہیل، انضمام الحق، سعید انور، معین خان، شاہد آفریدی جیسے نامور لیجنڈز پیدا کیئے۔ اسکے بعد میں آنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ کھلاڑیوں نے میچ فکسنگ اور کرپشن میں کیسے کیسے عالمی ریکارڈ قائم کئے اسکی تفصیل درج ذیل ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_cricketers_banned_for_match_fixing
خاں صاحب جس دن آپ نے ہمیں سپورٹ کیا ناں !!!اس کیپر کے بچے کو اگلا میچ نہیں کھیلانا چاہیے
خاں صاحب جس دن آپ نے ہمیں سپورٹ کیا ناں !!!
اُس دن۔۔
۔۔۔
ہم ۔۔۔
اُس دن ۔۔
ہاں
اُس دن میں نظر آنے والے ہر بندے کو گلے ملوں گا!!!
الحمدللہ !اپکی ٹیم زمبابوے ہے یا ویسٹ انڈیز یا انڈیا؟
الحمدللہ !
میری ٹیم پاکستان!!!! ہے!!
ان کا نام اُس لسٹ میں تو نہیں ہے ! باقی اب جناب نے اگر ان پر کوئی مقدمہ درج کروایا ہو کچھ کہا نہیں جاسکتا!!!یار سوچ سمجھ کر لکھا کریں
عامر، اصف، اور بٹ کو کبھی بھی تبلیغی جماعت سے تعلق نہیں تھا۔ دانش تو ہندو تھا
سیعد انور، انضمام اور محمد یوسف کا ضرور ہے
عمر اکمل خوش قسمت ہے کہ اس کا دوسرا کیچ بھی ڈراپ ہو گیا۔
انڈیا کی دفعہ آپ کی محبت کس کونے سے جاگ اُٹھتی ہے!!!اپ صرف تماشائی ہیں میری طرح
جس دن پاکستان انڈیا سے کھیلے گا۔ اس دن اپ ہر ایک کو گلے لگانے کی شرط پوری کرسکتے ہیں
ان کا نام اُس لسٹ میں تو نہیں ہے ! باقی اب جناب نے اگر ان پر کوئی مقدمہ درج کروایا ہو کچھ کہا نہیں جاسکتا!!!
انڈیا کی دفعہ آپ کی محبت کس کونے سے جاگ اُٹھتی ہے!!!
براہِ کرم!بیٹرہ غرق ہو
میں جارہاہوں نماز پڑھنے
میں نے بھی اُسے ہی کہا ہے!! آپ کو تھوڑی کہا ہے!!!میں نے یہ کہا ہے کہ سیعد انور، محمد یوسف اور انضمام کا تعلق تبلیغی جماعت ہے
میچ فکس کرنے والے تمام لوگوں کا تعلق تبلیغی جماعت سے نہیں
یعنی بٹ، اصف، عامر اور دانش