اور جس جس بندے کو زیادہ کیڑے نظر آ رہے ہیں ناں میری ٹیم کے کهیلنے میں، وہ خود کریز پر جا کر کهیل کے سینچری بنا کر دکهائے پهر اگلی بات کرے.
آئے بڑے ....
دُشمن تو نہ کہیں ۔۔۔۔دوست ہی ہیں ۔۔۔۔وہ الگ بات ہے ۔۔۔ذلیل ٹکا کے کر رہے ہیں!!!!جتنے دشمنوں نے بنائے تھے، اس سے آدھے تو بنا ہی لیے ہیں ناں۔
جناب پہلے ہی منتر پڑھ گیا تھا۔انیس کا نام لیا اور ایک آؤٹ ہوگیا ۔۔ ہاہاہا
کرکٹ بورڈ مجھے چانس ہی نہیں دیتا ورنہ ہر میچ میں ڈبل سینچری اسکور کروں۔اور جس جس بندے کو زیادہ کیڑے نظر آ رہے ہیں ناں میری ٹیم کے کهیلنے میں، وہ خود کریز پر جا کر کهیل کے سینچری بنا کر دکهائے پهر اگلی بات کرے.
آئے بڑے ....
نہیں، آپ کی طرف سے اردو کا تڑکا پسند آیا
نہیں پھر پاکستان کے جیتنے کی سمبھاونا بڑھ جائیں گی۔۔۔یہ شُبھ کام آج آپ کریں
آپ کو اگیا کا پالن کرنا پڑے گا آج ۔۔۔نہیں پھر پاکستان کے جیتنے کی سمبھاونا بڑھ جائیں گی۔۔۔