عمر سیف
محفلین
آپ کو بتاؤں کہ ابھی تین 20 20 اور ہیں ۔۔ کل دبئی میں اور باقی تو ساوتھ افریقہ میں ۔۔بٹ وی ار ناٹ ٹیررسٹ
آپ کو بتاؤں کہ ابھی تین 20 20 اور ہیں ۔۔ کل دبئی میں اور باقی تو ساوتھ افریقہ میں ۔۔بٹ وی ار ناٹ ٹیررسٹ
بس تو پھر ویسا ہی ہو گا جو ہوتا ایا ہے ناآپ کو بتاؤں کہ ابھی تین 20 20 اور ہیں ۔۔ کل دبئی میں اور باقی تو ساوتھ افریقہ میں ۔۔
ممکن ہے ۔۔ اُمیدکا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا ۔۔بس تو پھر ویسا ہی ہو گا جو ہوتا ایا ہے نا
جی جی دامن نہی چھوڑنا امید چاہے لفٹ نا کرائےممکن ہے ۔۔ اُمیدکا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا ۔۔
۔۔ شبھ شبھ بولیں کہیں انیس نہ سن لے ۔۔جی جی دامن نہی چھوڑنا امید چاہے لفٹ نا کرائے
۔۔ شبھ شبھ بولیں کہیں انیس نہ سن لے ۔۔
ویسے کل کے میچ میں کسی نے انٹرسٹ نہیں لیا ۔۔ میں بھی 6 آؤٹ ہونے کے بعد بِگ باس دیکھنے لگ گیا تھا ۔۔ پھر گھر بات کرنا شروع کر دی ۔
دیکھیں نا جب ایک ٹیم ہار رہی ہے ہر دافا تو کون انٹرسٹ لینا ہے پھر اچھا کیا اپ نے بھیویسے کل کے میچ میں کسی نے انٹرسٹ نہیں لیا ۔۔ میں بھی 6 آؤٹ ہونے کے بعد بِگ باس دیکھنے لگ گیا تھا ۔۔ پھر گھر بات کرنا شروع کر دی ۔
دافا نہیں ۔۔ دفعہدیکھیں نا جب ایک ٹیم ہار رہی ہے ہر دافا تو کون انٹرسٹ لینا ہے پھر اچھا کیا اپ نے بھی
جی جی اکچلی وہی لکھنا تھادافا نہیں ۔۔ دفعہ
اسے کہتے ہیں اوپن کنٹراسٹ ہے نا منصور بھائیان دھاگوں پر ایک بات پتہ چلی۔ ہم (انیس الرحمن بھائی، عینی شاہ بیٹا اور میں) ٹیم کو میچ سے پہلے برا بھلا کہتے ہیں اور دیگر دوست میچ کے بعد
سولہ آنے سچاسے کہتے ہیں اوپن کنٹراسٹ ہے نا منصور بھائی
اللہ کرے پاکستانی ٹیم ہار جائے۔۔۔ ۔ پاکستان نہیں۔۔۔
یہ ہاریں گے لکھ لیں۔۔۔
اور یہی واحد وجہ ہے !!!اصل بات تو پاکستان سے وابستگی کی ہی ہے ورنہ یہ کون سے ہمارے چاچا کے لڑکے ہیں۔
اور یہی واحد وجہ ہے !!!
ہاں ٹیم کو بُرا نہیں کہوں گا سو بار بھی ہاریں تولیکن جو سخت فیصلےنہیں کر پارہے وہ بُرے ہیں!
اردو پلیززیوں بھی انیس بھائی کو تو ہم نے خود ہی ایگزیمپشن دی ہوئی ہے لیکن آج کل کئی اور "نوواردانِ کرکٹ" بھی گردشِ زمانہ کی چھتری تلے پاکستانی ٹیم کے تمسخر اُڑانے کو ہی عین ثواب گردانتے ہوئے دامے درمے سخنے (زور صرف آخری والے پر ہی ہے) اپنا حصہ ڈالنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے۔
احمد آپ ہی بتائیے کل کے میچ میں ہمارے کھلاڑیوں نے کیا کیا ہے؟ بلے باز، سوائے عمر اکمل کے، باقی سب میرے محلے کے بلے باز ثابت ہوئے۔
گیند بازوں کی ایک نہ چلی اور تو اور فیلڈنگ میں گیند ان کے ہاتھ سے نکل نکل جاتی تھی۔ ایسا لگتا تھا گیند بہت گرم تھی کہ پکڑتے تھے اور ہاتھ جلتے تھے۔
اب ایسی ٹیم کو کوئی کیا کہے؟
رہی سہی کسر کل 15 نومبر والے میچ میں پوری کر لیں گے۔