کوئی فکر کی بات نہیں شمشاد بھائی ، انشاءاللہ 100 تو کرلیں گے ۔احمد شہزاد Kallis کی گیند پر وکٹ کیپر de Kock کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
احمد نے 76 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 35 اسکور جوڑے۔
کوئی فکر کی بات نہیں شمشاد بھائی ، انشاءاللہ 100 تو کرلیں گے ۔احمد شہزاد Kallis کی گیند پر وکٹ کیپر de Kock کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
احمد نے 76 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 35 اسکور جوڑے۔
میں تو 150 سے اوپر کی امید لگا کر بیٹھا ہوں۔کوئی فکر کی بات نہیں شمشاد بھائی ، انشاءاللہ 100 تو کرلیں گے ۔
شب بخیر۔ اچھے اچھے خوابوں میں رہیے گا۔بھئی یہ تو بور کر رہے ہیں ۔ میں تو چلا سونے ۔ صبح کے پانچ بجنے والے ہیں ۔
واہ جی واہ ۔۔۔ ۔ بذلہ سنجی کیساتھ آپ کے تجربے کے بھی ہم قائل ہوگئے ۔
شب بخیر۔ اچھے اچھے خوابوں میں رہیے گا۔
میں جانے لگا تھا ۔ مگر یہ مراسلہ دیکھ کر رک گیا ۔ نہیں میرا مطلب کوئی اٌلٹا نہیں تھا ۔ مگر ابھی دیکھا تو آپ کے اقتباس سے میرا جواب میل نہیں کھا رہا ہے ۔ اس بات کے لیئے معذرت خواہ ہو ں ۔
ہر بات کا الٹا مطلب نکالنے میں سندیافتہ لگتے ہیں آپ۔
عجیب عجیب باتیں نہ کریںمیں جانے لگا تھا ۔ مگر یہ مراسلہ دیکھ کر رک گیا ۔ نہیں میرا مطلب کوئی اٌلٹا نہیں تھا ۔ مگر ابھی دیکھا تو آپ کے اقتباس سے میرا جواب میل نہیں کھا رہا ہے ۔ اس بات کے لیئے معذرت خواہ ہو ں ۔