اُسے کھیلنا ہے تو میدان میں ہی آنا ہوگا ناں شمشاد بھائی ۔ باتھ روم تھوڑی جائے گا ۔محمد حفیظ میدان میں۔
اُسے کھیلنا ہے تو میدان میں ہی آنا ہوگا ناں شمشاد بھائی ۔ باتھ روم تھوڑی جائے گا ۔محمد حفیظ میدان میں۔
اوہ اچھا اچھا ۔۔ پھر ٹھیک ہے ۔میرا بتانے کا مقصد تھا کہ پروفیسر صاحب میدان میں آئے ہیں، آپ کہیں مصباح سمجھ لیں۔
میری سنجیدگی سے زیادہ کھلاڑیوں کی سنجیدگی ضروری ہے ۔ظفری بھائی آپ کا غیر سنجیدہ پن ہمارے میچ ہارنے کا باعث بن سکتا ہے۔
آپ کی بھی ضروری ہےمیری سنجیدگی سے زیادہ کھلاڑیوں کی سنجیدگی ضروری ہے ۔
اب تو حقیقی معنوں میں بہت دکھ ہوا ہے۔پروفیسر آؤٹ
کبھی کسی کا وقت ہوتا ہے، کبھی کسی کا۔۔۔ناصر جمشید کی صلاحیت صرف 18سے 32 رن کی رہ گئی ہے۔ ناصر جمشید نے پچھلے15 ون ڈے میچز میں 18سے 32 کے درمیان رنز بنائے ہیں۔
اگر ایسی بات ہے تو مجھے بھی کھیلنا پڑے گا ۔آپ کی بھی ضروری ہے
میری رائے میں تو ہم دونوں کو ہی کھیلنا چاہیے۔اگر ایسی بات ہے تو مجھے بھی کھیلنا پڑے گا ۔
میں نے معلوم کیا ہےکہ پینے پلانے سے یہ سب ٹُن ہوجاتے ہیں ۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ انہیں پینے پلانے کا موقع نہیں دینا چاہیئے ۔ کہیں میری طرح پانی کی بوتل میں کچھ اور نہ بھر لیں ۔ظفری بھائی ذرا معلوم تو کریں کہ انہوں نے 17 اوور کے بعد پینے پلانے کا وقفہ کیوں نہیں دیا؟
ماہی کو اس دوران کتاب پر نظر مارنی تھی اور مجھے چائے لینے جانا تھا۔