عبداللہ محمد
محفلین
پانچ میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے۔
نتیجہ میں اپڈیٹ کر دوں گا شکریہ۔
نتیجہ میں اپڈیٹ کر دوں گا شکریہ۔
جان مارنے سے کہیں بہتر ہو کہ چوکے چھکے ماریں۔کل لڑکے جان ماریں گے.
چھکے۔۔۔۔۔۔چھکے ماریں گے؟جان مارنے سے کہیں بہتر ہو کہ چوکے چھکے ماریں۔
اور فیلڈنگ بھی۔۔۔جان مارنے سے کہیں بہتر ہو کہ چوکے چھکے ماریں۔
کسی گیند پر موقع ملا توکوشش کریں گے۔۔۔چھکے۔۔۔۔۔۔چھکے ماریں گے؟
نتیجہ ہمیں معلوم ہے، زحمت کے لیے شکریہپانچ میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے۔
نتیجہ میں اپڈیٹ کر دوں گا شکریہ۔
صرف رنز بتا دیں، اگلی بات کی زحمت نہ کریں۔آسٹریلیا 139 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے۔۔۔۔۔
دلچسپی نے ہونے کے باوجود بھی آنکھیں پاکستان کی ہار نہیں دیکھنا چاہتیں۔۔